اشرف الحواشی

Ashraf-ul-Hawashi · 4. An-Nisaa · Ayah 16

  1. وَ الَّذٰنِ یَاْتِیٰنِهَا مِنْكُمْ فَاٰذُوْهُمَا١ۚ فَاِنْ تَابَا وَ اَصْلَحَا فَاَعْرِضُوْا عَنْهُمَا١ؕ اِنَّ اللّٰهَ كَانَ تَوَّابًا رَّحِیْمًا﴿16﴾

    1. وَالَّذٰنِاور جو دو مرد
    2. يَاْتِيٰنِھَامرتکب ہوں
    3. مِنْكُمْتم میں سے
    4. فَاٰذُوْھُمَاتو انہیں ایذا دو
    5. فَاِنْپھر اگر
    6. تَابَاوہ توبہ کریں
    7. وَاَصْلَحَااور اصلاح کرلیں
    8. فَاَعْرِضُوْاتو پیچھا چھوڑ دو
    9. عَنْهُمَاان کا
    10. اِنَّبیشک
    11. اللّٰهَاللہ
    12. كَانَہے
    13. تَوَّابًاتوبہ قبول کرنے والا
    14. رَّحِيْمًانہایت مہربان
Translation · Ashraf-ul-Hawashi
اور ان دو مردوں کو جو تم میں سے بدکاری اغلام کریں یا مرد اور عورت کو جو زنا کریں تنگ کرو پھر اگر توبہ کریں اور نیکی پر لگ جائیں اس بر فعل کو چھور دیں تو ان کو چھوڑ دیں تو ان کو نہ ستاؤ بیشک اللہ تعالیٰ توبہ قبول کرنے والے والا مہر بان ہے1
Ashraf-ul-Hawashi - 4 : 16