Fi-Zilal-al-Quran - Saad : 80
قَالَ فَاِنَّكَ مِنَ الْمُنْظَرِیْنَۙ
قَالَ : اس نے فرمایا فَاِنَّكَ : پس بیشک تو مِنَ : سے الْمُنْظَرِيْنَ : مہلت دیے جانے والے
فرمایا ” اچھا ، تجھے اس روز تک مہلت ہے
آیت نمبر 80 تا 81 شیطان نے اپنے مقاصد صاف صاف بتا دیئے کہ اپنی کینہ پروری وہ ان مقاصد کے لیے استعمال کرے گا۔
Top