Mualim-ul-Irfan - Al-Kahf : 41
هُنَالِكَ الْوَلَایَةُ لِلّٰهِ الْحَقِّ١ؕ هُوَ خَیْرٌ ثَوَابًا وَّ خَیْرٌ عُقْبًا۠   ۧ
هُنَالِكَ : یہاں الْوَلَايَةُ : اختیار لِلّٰهِ : اللہ کے لیے الْحَقِّ : برحق هُوَ : وہ خَيْرٌ : بہتر ثَوَابًا : ثواب دینے میں وَّخَيْرٌ : اور بہتر عُقْبًا : بدلہ دینے میں
یہاں پر ہی سب اختیار اللہ تعالیٰ کے لیے ہے جو برحق ہے ، وہ بہتر ہے ثواب دینے کے اعتبار سے ، اور بہتر ہے انجام کے اعتبار سے ۔
Top