Fahm-ul-Quran - Al-A'raaf : 161
وَ اُمْلِیْ لَهُمْ١۫ؕ اِنَّ كَیْدِیْ مَتِیْنٌ
وَاُمْلِيْ : اور میں ڈھیل دوں گا لَهُمْ : ان کے لیے اِنَّ : بیشک كَيْدِيْ : میری خفیہ تدبیر مَتِيْنٌ : پختہ
اور جب آئے موسیٰ (علیہ السلام) ہمارے وعدے کے وقت پر اور کلام کیا ان کے ساتھ ان کے پروردگار نے تو کہا (موسیٰ (علیہ السلام) نے) اے میرے پروردگار ! دکھا تو مجھ کو تاکہ میں دیکھوں تیری طرف۔ فرمایا (اللہ تعالیٰ نے) تو ہرگز نہیں دیکھ سکے گا مجھے ، لیکن دیکھو پہاڑ کی طرف۔ اگر ٹھہرا رہا وہ اپنی جگہ پر تو پھر تو مجھے دیکھ سکے گا۔ پس جس وقت تجلی فرمائی اس کے پروردگار نے پہاڑ پر تو کردیا اس کو ریزہ ریزہ اور گر پڑے موسیٰ (علیہ السلام) بیہوش ہو کر۔ جب ہوش میں آئے تو کہا انہوں نے پاک ہے تیری ذات ، میں توبہ کرتا ہوں تریے سامنے اور میں سب سے پہلے یقین لانے والوں میں ہوں
Top