Mutaliya-e-Quran - Al-Kahf : 69
قَالَ سَتَجِدُنِیْۤ اِنْ شَآءَ اللّٰهُ صَابِرًا وَّ لَاۤ اَعْصِیْ لَكَ اَمْرًا
قَالَ : اس نے کہا سَتَجِدُنِيْٓ : تم مجھے پاؤگے جلد اِنْ شَآءَ اللّٰهُ : اگر چاہا اللہ نے صَابِرًا : صبر کرنے والا وَّلَآ اَعْصِيْ : اور میں نافرمانی نہ کروں گا لَكَ : تمہارے اَمْرًا : کسی بات
موسیٰؑ نے کہا "انشاءاللہ آپ مجھے صابر پائیں گے اور میں کسی معاملہ میں آپ کی نافرمانی نہ کروں گا"
[قَالَ : انھوں (علیہ السلام) نے کہا ] [سَتَجِدُنِيْٓ: آپ پائیں گے مجھ کو ] [ان : اگر ] [شَاۗءَ : چاہا ] [اللّٰهُ : اللہ نے ] [صَابِرًا : صبر کرنے والا ] [وَّلَآ اَعْصِيْ : اور میں نافرمانی نہیں کروں گا ] [لَكَ : آپ کی ] [اَمْرًا : کسی کام میں ]
Top