Mafhoom-ul-Quran - Maryam : 85
فَلَا تَعْجَلْ عَلَیْهِمْ١ؕ اِنَّمَا نَعُدُّ لَهُمْ عَدًّاۚ
فَلَا تَعْجَلْ : سو تم جلدی نہ کرو عَلَيْهِمْ : ان پر اِنَّمَا : صرف نَعُدُّ : ہم گنتی پوری کر رہے ہیں لَهُمْ : ان کی عَدًّا : گنتی
وہ دن آنے والا ہے جب متقی لوگوں کو ہم مہمانوں کی طرح رحمان کے حضور پیش کریں گے
[يَوْمَ : (اس دن کے لئے) جس دن ] [نَحْشُرُ : ہم اکٹھا کریں گے ] [الْمُتَّقِيْنَ : متقی لوگوں کو ] [اِلَى الرَّحْمٰنِ : رحمن کی طرف ] [وَفْدًا : ایک وفد کے طور پر ]
Top