Mutaliya-e-Quran - Al-Ankaboot : 21
یُعَذِّبُ مَنْ یَّشَآءُ وَ یَرْحَمُ مَنْ یَّشَآءُ١ۚ وَ اِلَیْهِ تُقْلَبُوْنَ
يُعَذِّبُ : وہ عذاب دیتا ہے مَنْ يَّشَآءُ : جس کو چاہے وَيَرْحَمُ : اور رحم فرماتا ہے مَنْ يَّشَآءُ : جس پر چاہے وَاِلَيْهِ : اور اسی کی طرف تُقْلَبُوْنَ : تم لوٹائے جاؤگے
جسے چاہے سزا دے اور جس پر چاہے رحم فرمائے، اُسی کی طرف تم پھیرے جانے والے ہو
يُعَذِّبُ [وہ عذاب دیتا ہے ] مَنْ [اس کو جیسے ] يَّشَاۗءُ [وہ چاہتا ہے ] وَيَرْحَمُ [اور وہ رحم کرتا ہے ] مَنْ [اس پر جس پر ] يَّشَاۗءُ ۚ [وہ چاہتا ہے ] وَاِلَيْهِ [اور اس کی طرف ہی ] تُقْلَبُوْنَ : [تم لوگ پلٹائے جاؤ گے ]
Top