Mutaliya-e-Quran - Saad : 25
فَغَفَرْنَا لَهٗ ذٰلِكَ١ؕ وَ اِنَّ لَهٗ عِنْدَنَا لَزُلْفٰى وَ حُسْنَ مَاٰبٍ
فَغَفَرْنَا : پس ہم نے بخش دیا لَهٗ : اس کی ذٰلِكَ ۭ : یہ وَاِنَّ : اور بیشک لَهٗ : اس کے لیے عِنْدَنَا : ہمارے پاس لَزُلْفٰى : البتہ قرب وَحُسْنَ : اور اچھا مَاٰبٍ : ٹھکانا
تب ہم نے اس کا وہ قصور معاف کیا اور یقیناً ہمارے ہاں اس کے لیے تقرب کا مقام اور بہتر انجام ہے
فَغَفَرْنَا [تو ہم نے معاف کیا ] لَهٗ [ان کے لئے ] ذٰلِكَ ۭ [اس (بات) کو ] وَاِنَّ لَهٗ [اور بیشک ان کے لئے ہے ] عِنْدَنَا [ہمارے پاس ] لَـزُلْفٰى [یقینا زیادہ قریب ہونا ] وَحُسْنَ مَاٰبٍ [اور ٹھکانے کا حسن ] ۔
Top