49. Al-Hujuraatالحجرات

The Inner Apartments · Medinan · 18 ayahs · 2 rukus

Farhat Hashmi

بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ

  1. یٰۤاَیُّهَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا لَا تُقَدِّمُوْا بَیْنَ یَدَیِ اللّٰهِ وَ رَسُوْلِهٖ وَ اتَّقُوا اللّٰهَ١ؕ اِنَّ اللّٰهَ سَمِیْعٌ عَلِیْمٌ﴿1﴾

    1. يٰٓاَيُّهَا الَّذِيْنَ اٰمَنُوْااے لوگو ! جو ایمان لائے ہو
    2. لَا تُقَدِّمُوْانہ تم پیش قدمی کرو۔ نہ آگے بڑھو
    3. بَيْنَ يَدَيِآگے
    4. اللّٰهِاللہ کے
    5. وَرَسُوْلِهٖاور اس کے رسول کے
    6. وَاتَّقُوا اللّٰهَ ۭاور ڈرو اللہ سے
    7. اِنَّ اللّٰهَبیشک اللہ تعالیٰ
    8. سَمِيْعٌسننے والا ہے
    9. عَلِيْمٌجاننے والا
    اے لوگو جو ایمان لائے ہو، اللہ اور اس کے رسول کے آگے پیش قدمی نہ کرو اور اللہ سے ڈرو، اللہ سب کچھ سننے اور جاننے والا ہے
  2. یٰۤاَیُّهَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا لَا تَرْفَعُوْۤا اَصْوَاتَكُمْ فَوْقَ صَوْتِ النَّبِیِّ وَ لَا تَجْهَرُوْا لَهٗ بِالْقَوْلِ كَجَهْرِ بَعْضِكُمْ لِبَعْضٍ اَنْ تَحْبَطَ اَعْمَالُكُمْ وَ اَنْتُمْ لَا تَشْعُرُوْنَ﴿2﴾

    1. يٰٓاَيُّهَا الَّذِيْنَ اٰمَنُوْااے لوگو جو ایمان لائے ہو
    2. لَا تَرْفَعُوْٓانہ بلند کرو
    3. اَصْوَاتَكُمْاپنی آوازوں کو
    4. فَوْقَ صَوْتِ النَّبِيِّنبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی آواز پر
    5. وَلَا تَجْهَرُوْااور نہ بلند کرو
    6. لَهٗاس کے لیے
    7. بِالْقَوْلِبات کو
    8. كَجَهْرِمانند بلند کرنے کے
    9. بَعْضِكُمْتم میں سے بعض کے
    10. لِبَعْضٍبعض کے لیے
    11. اَنْ تَحْبَطَکہ ضائع ہوجائیں
    12. اَعْمَالُكُمْاعمال تمہارے
    13. وَاَنْتُمْاور تم
    14. لَا تَشْعُرُوْنَنہ تم شعور رکھتے ہو
    اے لوگو جو ایمان لائے ہو، اپنی آواز نبیؐ کی آواز سے بلند نہ کرو، اور نہ نبیؐ کے ساتھ اونچی آواز سے بات کیا کرو جس طرح تم آپس میں ایک دوسرے سے کرتے ہو، کہیں ایسا نہ ہو کہ تمہارا کیا کرایا سب غارت ہو جائے اور تمہیں خبر بھی نہ ہو
  3. اِنَّ الَّذِیْنَ یَغُضُّوْنَ اَصْوَاتَهُمْ عِنْدَ رَسُوْلِ اللّٰهِ اُولٰٓئِكَ الَّذِیْنَ امْتَحَنَ اللّٰهُ قُلُوْبَهُمْ لِلتَّقْوٰى١ؕ لَهُمْ مَّغْفِرَةٌ وَّ اَجْرٌ عَظِیْمٌ﴿3﴾

    1. اِنَّ الَّذِيْنَبیشک وہ لوگ
    2. يَغُضُّوْنَجو پست رکھتے ہیں
    3. اَصْوَاتَهُمْاپنی آوازوں کو
    4. عِنْدَ رَسُوْلِ اللّٰهِرسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) پاس
    5. اُولٰٓئِكَ الَّذِيْنَیہی وہ لوگ ہیں
    6. امْتَحَنَ اللّٰهُجانچ لیا اللہ نے
    7. قُلُوْبَهُمْان کے دلوں کو
    8. لِلتَّقْوٰى ۭتقوی کے لیے
    9. لَهُمْ مَّغْفِرَةٌان کے لیے بخشش ہے
    10. وَّاَجْرٌ عَظِيْمٌاور اجر ہے عظیم
    جو لوگ رسول خدا کے حضور بات کرتے ہوئے اپنی آواز پست رکھتے ہیں وہ در حقیقت وہی لوگ ہیں جن کے دلوں کو اللہ نے تقویٰ کے لیے جانچ لیا ہے، اُن کے لیے مغفرت ہے اور اجر عظیم
  4. اِنَّ الَّذِیْنَ یُنَادُوْنَكَ مِنْ وَّرَآءِ الْحُجُرٰتِ اَكْثَرُهُمْ لَا یَعْقِلُوْنَ﴿4﴾

    1. اِنَّ الَّذِيْنَبیشک وہ لوگ
    2. يُنَادُوْنَكَجو آواز دیتے ہیں آپ کو۔ پکارتے ہیں آپ کو
    3. مِنْ وَّرَآءِپیچھے۔ آگے سے
    4. الْحُجُرٰتِحجروں کے
    5. اَكْثَرُهُمْاکثر ان میں سے
    6. لَا يَعْقِلُوْنَعقل نہیں رکھتے
    اے نبیؐ، جو لوگ تمہیں حجروں کے باہر سے پکارتے ہیں ان میں سے اکثر بے عقل ہیں
  5. وَ لَوْ اَنَّهُمْ صَبَرُوْا حَتّٰى تَخْرُجَ اِلَیْهِمْ لَكَانَ خَیْرًا لَّهُمْ١ؕ وَ اللّٰهُ غَفُوْرٌ رَّحِیْمٌ﴿5﴾

    1. وَلَوْ اَنَّهُمْاور اگر بیشک وہ
    2. صَبَرُوْاوہ صبر کریں
    3. حَتّٰى تَخْرُجَیہاں تک کہ تم نکلو
    4. اِلَيْهِمْان کی طرف
    5. لَكَانَالبتہ ہو
    6. خَيْرًا لَّهُمْ ۭبہتر ان کے لیے
    7. وَاللّٰهُاور اللہ
    8. غَفُوْرٌ رَّحِيْمٌغفور رحیم ہے
    اگر وہ تمہارے برآمد ہونے تک صبر کرتے تو انہی کے لیے بہتر تھا، اللہ درگزر کرنے والا اور رحیم ہے
  6. یٰۤاَیُّهَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوْۤا اِنْ جَآءَكُمْ فَاسِقٌۢ بِنَبَاٍ فَتَبَیَّنُوْۤا اَنْ تُصِیْبُوْا قَوْمًۢا بِجَهَالَةٍ فَتُصْبِحُوْا عَلٰى مَا فَعَلْتُمْ نٰدِمِیْنَ﴿6﴾

    1. يٰٓاَيُّهَا الَّذِيْنَ اٰمَنُوْٓااے لوگو ! جو ایمان لائے ہو
    2. اِنْ جَآءَكُمْاگر آئے تمہارے پاس
    3. فَاسِقٌۢکوئی فاسق
    4. بِنَبَاٍساتھ ایک خبر کے۔ کسی خبر کے
    5. فَتَبَيَّنُوْٓاتو تحقیق کرلیا کرو
    6. اَنْ تُصِيْبُوْاکہ تم جا پڑو۔ پہنچاؤ
    7. قَوْمًۢا بِجَهَالَةٍایک قوم کو ساتھ جہالت کے
    8. فَتُصْبِحُوْاپھر تم ہوجاؤ
    9. عَلٰياوپر
    10. مَا فَعَلْتُمْاس کے جو تم نے کیا
    11. نٰدِمِيْنَنادم ہونے والے
    اے لوگو جو ایمان لائے ہو، اگر کوئی فاسق تمہارے پاس کوئی خبر لے کر آئے تو تحقیق کر لیا کرو، کہیں ایسا نہ ہو کہ تم کسی گروہ کو نادانستہ نقصان پہنچا بیٹھو اور پھر اپنے کیے پر پشیمان ہو
  7. وَ اعْلَمُوْۤا اَنَّ فِیْكُمْ رَسُوْلَ اللّٰهِ١ؕ لَوْ یُطِیْعُكُمْ فِیْ كَثِیْرٍ مِّنَ الْاَمْرِ لَعَنِتُّمْ وَ لٰكِنَّ اللّٰهَ حَبَّبَ اِلَیْكُمُ الْاِیْمَانَ وَ زَیَّنَهٗ فِیْ قُلُوْبِكُمْ وَ كَرَّهَ اِلَیْكُمُ الْكُفْرَ وَ الْفُسُوْقَ وَ الْعِصْیَانَ١ؕ اُولٰٓئِكَ هُمُ الرّٰشِدُوْنَۙ﴿7﴾

    1. وَاعْلَمُوْٓااور جان لو
    2. اَنَّ فِيْكُمْبیشک تم میں
    3. رَسُوْلَرسول ہیں
    4. اللّٰهِ ۭاللہ کے
    5. لَوْ يُطِيْعُكُمْاگر وہ اطاعت کریں تمہاری
    6. فِيْ كَثِيْرٍبہت سے
    7. مِّنَ الْاَمْرِمعاملات میں
    8. لَعَنِتُّمْالبتہ مشکل میں پڑجاؤ تم
    9. وَلٰكِنَّ اللّٰهَلیکن اللہ تعالیٰ
    10. حَبَّبَ اِلَيْكُمُدل پسند بنادیا تمہاری طرف
    11. الْاِيْمَانَایمان کو
    12. وَزَيَّنَهٗاور اسے سجا دیا۔ مزین کردیا
    13. فِيْ قُلُوْبِكُمْتمہارے دلوں میں
    14. وَكَرَّهَ اِلَيْكُمُاور مکروہ کیا ہے۔ متنفر کردیا ہے، تمہاری طرف
    15. الْكُفْرَکفر کو
    16. وَالْفُسُوْقَاور گناہ کو
    17. وَالْعِصْيَانَ ۭاور نافرمانی کو
    18. اُولٰٓئِكَیہی لوگ
    19. هُمُ الرّٰشِدُوْنَوہ جو راست رو ہیں۔ جو ہدایت یافتہ ہیں
    خوب جان رکھو کہ تمہارے درمیان اللہ کا رسول موجود ہے اگر وہ بہت سے معاملات میں تمہاری بات مان لیا کرے تو تم خود ہی مشکلات میں مبتلا ہو جاؤ مگر اللہ نے تم کو ایمان کی محبت دی اور اس کو تمہارے لیے دل پسند بنا دیا، اور کفر و فسق اور نافرمانی سے تم کو متنفر کر دیا
  8. فَضْلًا مِّنَ اللّٰهِ وَ نِعْمَةً١ؕ وَ اللّٰهُ عَلِیْمٌ حَكِیْمٌ﴿8﴾

    1. فَضْلًافضل ہے
    2. مِّنَ اللّٰهِاللہ کی طرف سے
    3. وَنِعْمَةً ۭاور نعمت
    4. وَاللّٰهُاور اللہ
    5. عَلِيْمٌعلم والا ہے
    6. حَكِيْمٌحکمت والا ہے
    ایسے ہی لوگ اللہ کے فضل و احسان سے راست رو ہیں اور اللہ علیم و حکیم ہے
  9. وَ اِنْ طَآئِفَتٰنِ مِنَ الْمُؤْمِنِیْنَ اقْتَتَلُوْا فَاَصْلِحُوْا بَیْنَهُمَا١ۚ فَاِنْۢ بَغَتْ اِحْدٰىهُمَا عَلَى الْاُخْرٰى فَقَاتِلُوا الَّتِیْ تَبْغِیْ حَتّٰى تَفِیْٓءَ اِلٰۤى اَمْرِ اللّٰهِ١ۚ فَاِنْ فَآءَتْ فَاَصْلِحُوْا بَیْنَهُمَا بِالْعَدْلِ وَ اَقْسِطُوْا١ؕ اِنَّ اللّٰهَ یُحِبُّ الْمُقْسِطِیْنَ﴿9﴾

    1. وَاِنْاور اگر
    2. طَآئِفَتٰنِدو گروہ
    3. مِنَ الْمُؤْمِنِيْنَمومنوں میں سے
    4. اقْتَتَلُوْاباہم لڑ پڑیں
    5. فَاَصْلِحُوْاتو صلح کرا دو
    6. بَيْنَهُمَا ۚان دونوں کے درمیان
    7. فَاِنْۢپھر اگر
    8. بَغَتْزیادتی کرے
    9. اِحْدٰىهُمَاان دونوں میں سے ایک
    10. عَلَي الْاُخْرٰىدوسرے پر
    11. فَقَاتِلُواتو لڑو
    12. الَّتِيْاس سے جو
    13. تَبْغِيْزیادتی کرے
    14. حَتّٰىیہاں تک کہ
    15. تَفِيْٓءَوہ پلٹ آئے
    16. اِلٰٓى اَمْرِ اللّٰهِ ۚاللہ کے حکم کی طرف
    17. فَاِنْپھر اگر
    18. فَآءَتْوہ پلٹ آئے
    19. فَاَصْلِحُوْاتو صلح کرا دو
    20. بَيْنَهُمَاان دونوں کے درمیان
    21. بِالْعَدْلِانصاف کے ساتھ
    22. وَاَقْسِطُوْا ۭاور انصاف کرو
    23. اِنَّبیشک
    24. اللّٰهَاللہ تعالیٰ
    25. يُحِبُّ الْمُقْسِطِيْنَپسند کرتا ہے انصاف کرنے والوں کو
    اور اگر اہل ایمان میں سے دو گروہ آپس میں لڑ جائیں تو ان کے درمیان صلح کراؤ پھر اگر ان میں سے ایک گروہ دوسرے گروہ سے زیادتی کرے تو زیادتی کرنے والے سے لڑو یہاں تک کہ وہ اللہ کے حکم کی طرف پلٹ آئے پھر اگر وہ پلٹ آئے تو ان کے درمیان عدل کے ساتھ صلح کرا دو اور انصاف کرو کہ اللہ انصاف کرنے والوں کو پسند کرتا ہے
  10. اِنَّمَا الْمُؤْمِنُوْنَ اِخْوَةٌ فَاَصْلِحُوْا بَیْنَ اَخَوَیْكُمْ وَ اتَّقُوا اللّٰهَ لَعَلَّكُمْ تُرْحَمُوْنَ۠ع﴿10﴾

    1. اِنَّمَا الْمُؤْمِنُوْنَبیشک مومن
    2. اِخْوَةٌبھائی بھائی ہیں
    3. فَاَصْلِحُوْاتو صلح کرا دو
    4. بَيْنَ اَخَوَيْكُمْ ۚاپنے بھائیوں کے درمیان
    5. وَاتَّقُوا اللّٰهَاور ڈرو اللہ سے
    6. لَعَلَّكُمْتاکہ تم
    7. تُرْحَمُوْنَتم رحم کیے جاؤ
    مومن تو ایک دوسرے کے بھائی ہیں، لہٰذا اپنے بھائیوں کے درمیان تعلقات کو درست کرو اور اللہ سے ڈرو، امید ہے کہ تم پر رحم کیا جائے گا
  11. یٰۤاَیُّهَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا لَا یَسْخَرْ قَوْمٌ مِّنْ قَوْمٍ عَسٰۤى اَنْ یَّكُوْنُوْا خَیْرًا مِّنْهُمْ وَ لَا نِسَآءٌ مِّنْ نِّسَآءٍ عَسٰۤى اَنْ یَّكُنَّ خَیْرًا مِّنْهُنَّ١ۚ وَ لَا تَلْمِزُوْۤا اَنْفُسَكُمْ وَ لَا تَنَابَزُوْا بِالْاَلْقَابِ١ؕ بِئْسَ الِاسْمُ الْفُسُوْقُ بَعْدَ الْاِیْمَانِ١ۚ وَ مَنْ لَّمْ یَتُبْ فَاُولٰٓئِكَ هُمُ الظّٰلِمُوْنَ﴿11﴾

    1. يٰٓاَيُّهَا الَّذِيْنَ اٰمَنُوْااے لوگو ! جو ایمان لائے ہو
    2. لَا يَسْخَرْنہ مذاق اڑائے
    3. قَوْمٌایک قوم۔ ایک گروہ
    4. مِّنْ قَوْمٍدوسری قوم کا۔ دوسرے گروہ کا
    5. عَسٰٓىہوسکتا ہے
    6. اَنْ يَّكُوْنُوْاکہ وہ ہوں
    7. خَيْرًا مِّنْهُمْبہتر ان سے
    8. وَلَااور نہ
    9. نِسَآءٌعورتیں
    10. مِّنْ نِّسَآءٍعورتوں کا
    11. عَسٰٓىہوسکتا ہے
    12. اَنْ يَّكُنَّکہ وہ ہوں
    13. خَيْرًا مِّنْهُنَّ ۚبہتر ان سے
    14. وَلَا تَلْمِزُوْٓااور نہ عیب لگاؤ
    15. اَنْفُسَكُمْاپنے نفسوں کو
    16. وَلَا تَنَابَزُوْااور نہ تم باہم بدنام کرو
    17. بِالْاَلْقَابِ ۭساتھ القاب کے
    18. بِئْسَ الِاسْمُکتنا برا ہے نام
    19. الْفُسُوْقُفسق میں
    20. بَعْدَ الْاِيْمَانِ ۚایمان کے بعد
    21. وَمَنْاور جو
    22. لَّمْ يَتُبْنہ توبہ کرے
    23. فَاُولٰٓئِكَتو یہی لوگ
    24. هُمُ الظّٰلِمُوْنَوہ جو ظالم ہیں
    اے لوگو جو ایمان لائے ہو، نہ مرد دوسرے مردوں کا مذاق اڑائیں، ہو سکتا ہے کہ وہ ان سے بہتر ہوں، اور نہ عورتیں دوسری عورتوں کا مذاق اڑائیں، ہو سکتا ہے کہ وہ ان سے بہتر ہوں آپس میں ایک دوسرے پر طعن نہ کرو اور نہ ایک دوسرے کو برے القاب سے یاد کرو ایمان لانے کے بعد فسق میں نام پیدا کرنا بہت بری بات ہے جو لوگ اس روش سے باز نہ آئیں وہی ظالم ہیں
  12. یٰۤاَیُّهَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوا اجْتَنِبُوْا كَثِیْرًا مِّنَ الظَّنِّ١٘ اِنَّ بَعْضَ الظَّنِّ اِثْمٌ وَّ لَا تَجَسَّسُوْا وَ لَا یَغْتَبْ بَّعْضُكُمْ بَعْضًا١ؕ اَیُحِبُّ اَحَدُكُمْ اَنْ یَّاْكُلَ لَحْمَ اَخِیْهِ مَیْتًا فَكَرِهْتُمُوْهُ١ؕ وَ اتَّقُوا اللّٰهَ١ؕ اِنَّ اللّٰهَ تَوَّابٌ رَّحِیْمٌ﴿12﴾

    1. يٰٓاَيُّهَا الَّذِيْنَ اٰمَنُوااے لوگو ! جو ایمان لائے ہو
    2. اجْتَنِبُوْابچو
    3. كَثِيْرًابہت زیادہ
    4. مِّنَ الظَّنِّ ۡگمان سے
    5. اِنَّبیشک
    6. بَعْضَ الظَّنِّبعض گمان
    7. اِثْمٌگناہ ہیں
    8. وَّلَا تَجَسَّسُوْااور نہ تم تجسس کرو
    9. وَلَا يَغْتَبْاور نہ غیبت کرے
    10. بَّعْضُكُمْتم میں سے بعض
    11. بَعْضًا ۭبعض کی
    12. اَيُحِبُّ اَحَدُكُمْکیا پسند کرتا ہے تم میں سے کوئی ایک
    13. اَنْ يَّاْكُلَکہ وہ کھائے
    14. لَحْمَگوشت
    15. اَخِيْهِاپنے بھائی کا
    16. مَيْتًامردہ
    17. فَكَرِهْتُمُوْهُ ۭتو تم ناپسند کرو گے اس کو
    18. وَاتَّقُوا اللّٰهَ ۭاور ڈرو اللہ سے
    19. اِنَّبیشک
    20. اللّٰهَاللہ تعالیٰ
    21. تَوَّابٌتوبہ قبول کرنے والا ہے
    22. رَّحِيْمٌمہربان ہے
    اے لوگو جو ایمان لائے ہو، بہت گمان کرنے سے پرہیز کرو کہ بعض گمان گناہ ہوتے ہیں تجسس نہ کرو اور تم میں سے کوئی کسی کی غیبت نہ کرے کیا تمہارے اندر کوئی ایسا ہے جو اپنے مرے ہوئے بھائی کا گوشت کھانا پسند کرے گا؟ دیکھو، تم خود اس سے گھن کھاتے ہو اللہ سے ڈرو، اللہ بڑا توبہ قبول کرنے والا اور رحیم ہے
  13. یٰۤاَیُّهَا النَّاسُ اِنَّا خَلَقْنٰكُمْ مِّنْ ذَكَرٍ وَّ اُنْثٰى وَ جَعَلْنٰكُمْ شُعُوْبًا وَّ قَبَآئِلَ لِتَعَارَفُوْا١ؕ اِنَّ اَكْرَمَكُمْ عِنْدَ اللّٰهِ اَتْقٰىكُمْ١ؕ اِنَّ اللّٰهَ عَلِیْمٌ خَبِیْرٌ﴿13﴾

    1. يٰٓاَيُّهَا النَّاسُاے لوگو
    2. اِنَّابیشک ہم نے
    3. خَلَقْنٰكُمْپیدا کیا ہم نے تم کو
    4. مِّنْ ذَكَرٍایک مرد سے
    5. وَّاُنْثٰىاور ایک عورت سے
    6. وَجَعَلْنٰكُمْاور بنایا ہم نے تم کو
    7. شُعُوْبًاقوموں میں
    8. وَّقَبَآئِلَاور قبیلوں میں
    9. لِتَعَارَفُوْا ۭتاکہ تم ایک دوسرے کو پہچانو
    10. اِنَّ اَكْرَمَكُمْبیشک تم میں سب سے زیادہ عزت والا
    11. عِنْدَ اللّٰهِاللہ کے نزدیک
    12. اَتْقٰىكُمْ ۭوہ ہے جو تم میں سب سے زیادہ متقی ہے
    13. اِنَّ اللّٰهَبیشک اللہ تعالیٰ
    14. عَلِيْمٌعلم والا ہے
    15. خَبِيْرٌخبر رکھنے والا ہے
    لوگو، ہم نے تم کو ایک مرد اور ایک عورت سے پیدا کیا اور پھر تمہاری قومیں اور برادریاں بنا دیں تاکہ تم ایک دوسرے کو پہچانو در حقیقت اللہ کے نزدیک تم میں سب سے زیادہ عزت والا وہ ہے جو تمہارے اندر سب سے زیادہ پرہیز گار ہے یقیناً اللہ سب کچھ جاننے والا اور باخبر ہے
  14. قَالَتِ الْاَعْرَابُ اٰمَنَّا١ؕ قُلْ لَّمْ تُؤْمِنُوْا وَ لٰكِنْ قُوْلُوْۤا اَسْلَمْنَا وَ لَمَّا یَدْخُلِ الْاِیْمَانُ فِیْ قُلُوْبِكُمْ١ؕ وَ اِنْ تُطِیْعُوا اللّٰهَ وَ رَسُوْلَهٗ لَا یَلِتْكُمْ مِّنْ اَعْمَالِكُمْ شَیْئًا١ؕ اِنَّ اللّٰهَ غَفُوْرٌ رَّحِیْمٌ﴿14﴾

    1. قَالَتِ الْاَعْرَابُبدوؤں نے کہا
    2. اٰمَنَّا ۭایمان لائے ہم
    3. قُلْکہہ دیجیے
    4. لَّمْ تُؤْمِنُوْانہیں تم ایمان لائے
    5. وَلٰكِنْ قُوْلُوْٓابلکہ۔ لیکن کہو
    6. اَسْلَمْنَااسلام لائے ہم۔ فرمانبردار ہوئے
    7. وَلَمَّاحالانکہ نہیں
    8. يَدْخُلِ الْاِيْمَانُداخل ہوا ایمان
    9. فِيْ قُلُوْبِكُمْ ۭتمہارے دلوں میں
    10. وَاِنْاور اگر
    11. تُطِيْعُواتم اطاعت کرو گے
    12. اللّٰهَاللہ کی
    13. وَرَسُوْلَهٗاور اس کے رسول کی
    14. لَا يَلِتْكُمْنہ کبھی کرے گا وہ تمہارے ساتھ
    15. مِّنْ اَعْمَالِكُمْتمہارے اعمال میں سے
    16. شَيْئًا ۭکچھ بھی
    17. اِنَّ اللّٰهَبیشک اللہ تعالیٰ
    18. غَفُوْرٌ رَّحِيْمٌغفور رحیم ہے
    یہ بدوی کہتے ہیں کہ "ہم ایمان لائے" اِن سے کہو، تم ایمان نہیں لائے، بلکہ یوں کہو کہ "ہم مطیع ہو گئے" ایمان ابھی تمہارے دلوں میں داخل نہیں ہوا ہے اگر تم اللہ اور اس کے رسول کی فرماں برداری اختیار کر لو تو وہ تمہارے اعمال کے اجر میں کوئی کمی نہ کرے گا، یقیناً اللہ بڑا در گزر کرنے والا اور رحیم ہے
  15. اِنَّمَا الْمُؤْمِنُوْنَ الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا بِاللّٰهِ وَ رَسُوْلِهٖ ثُمَّ لَمْ یَرْتَابُوْا وَ جٰهَدُوْا بِاَمْوَالِهِمْ وَ اَنْفُسِهِمْ فِیْ سَبِیْلِ اللّٰهِ١ؕ اُولٰٓئِكَ هُمُ الصّٰدِقُوْنَ﴿15﴾

    1. اِنَّمَا الْمُؤْمِنُوْنَبیشک مومن
    2. الَّذِيْنَوہ لوگ ہیں
    3. اٰمَنُوْاجو ایمان لائے
    4. بِاللّٰهِاللہ پر
    5. وَرَسُوْلِهٖاور اس کے رسول پر
    6. ثُمَّپھر
    7. لَمْ يَرْتَابُوْانہیں وہ شک میں پڑے
    8. وَجٰهَدُوْااور انہوں نے جہاد کیا
    9. بِاَمْوَالِهِمْاپنے مالوں کے ساتھ
    10. وَاَنْفُسِهِمْاور اپنی جانوں کے ساتھ
    11. فِيْ سَبِيْلِ اللّٰهِ ۭاللہ کے راستے میں
    12. اُولٰٓئِكَیہی لوگ
    13. هُمُ الصّٰدِقُوْنَوہ سچے ہیں
    حقیقت میں تو مومن وہ ہیں جو اللہ اور اُس کے رسول پر ایمان لائے پھر انہوں نے کوئی شک نہ کیا اور اپنی جانوں اور مالوں سے اللہ کی راہ میں جہاد کیا وہی سچے لوگ ہیں
  16. قُلْ اَتُعَلِّمُوْنَ اللّٰهَ بِدِیْنِكُمْ١ؕ وَ اللّٰهُ یَعْلَمُ مَا فِی السَّمٰوٰتِ وَ مَا فِی الْاَرْضِ١ؕ وَ اللّٰهُ بِكُلِّ شَیْءٍ عَلِیْمٌ﴿16﴾

    1. قُلْکہہ دیجیے
    2. اَتُعَلِّمُوْنَ اللّٰهَکیا تم سکھاتے ہو اللہ کو۔ کیا تم علم دیتے ہو اللہ کو
    3. بِدِيْنِكُمْ ۭاپنا دین۔ اپنے دین کے بارے میں
    4. وَاللّٰهُ يَعْلَمُحالانکہ اللہ جانتا ہے
    5. مَا فِي السَّمٰوٰتِجو کچھ آسمانوں میں ہے
    6. وَمَا فِي الْاَرْضِ ۭاور جو کچھ زمین میں ہے
    7. وَاللّٰهُاور اللہ
    8. بِكُلِّ شَيْءٍہر چیز کے بارے میں
    9. عَلِيْمٌعلم رکھنے والا ہے
    اے نبیؐ، اِن (مدعیان ایمان) سے کہو، کیا تم اللہ کو اپنے دین کی اطلاع دے رہے ہو؟ حالانکہ اللہ زمین اور آسمانوں کی ہر چیز کو جانتا ہے اور وہ ہر شے کا علم رکھتا ہے
  17. یَمُنُّوْنَ عَلَیْكَ اَنْ اَسْلَمُوْا١ؕ قُلْ لَّا تَمُنُّوْا عَلَیَّ اِسْلَامَكُمْ١ۚ بَلِ اللّٰهُ یَمُنُّ عَلَیْكُمْ اَنْ هَدٰىكُمْ لِلْاِیْمَانِ اِنْ كُنْتُمْ صٰدِقِیْنَ﴿17﴾

    1. يَمُنُّوْنَوہ احسان جتاتے ہیں
    2. عَلَيْكَآپ پر
    3. اَنْ اَسْلَمُوْا ۭکہ وہ اسلام لے آئے
    4. قُلْ لَّا تَمُنُّوْاکہہ دیجیے نہ تم احسان رکھو
    5. عَلَيَّ اِسْلَامَكُمْ ۚمجھ پر اپنے اسلام کا
    6. بَلِ اللّٰهُبلکہ اللہ تعالیٰ
    7. يَمُنُّ عَلَيْكُمْاحسان کرتا ہے تم پر
    8. اَنْ هَدٰىكُمْکہ اس نے ہدایت دی تم کو
    9. لِلْاِيْمَانِایمان کے لیے
    10. اِنْ كُنْتُمْاگر ہو تم
    11. صٰدِقِيْنَسچے
    یہ لوگ تم پر احسان جتاتے ہیں کہ اِنہوں نے اسلام قبول کر لیا اِن سے کہو اپنے اسلام کا احسان مجھ پر نہ رکھو، بلکہ اللہ تم پر اپنا احسان رکھتا ہے کہ اس نے تمہیں ایمان کی ہدایت دی اگر تم واقعی اپنے دعوائے ایمان میں سچے ہو
  18. اِنَّ اللّٰهَ یَعْلَمُ غَیْبَ السَّمٰوٰتِ وَ الْاَرْضِ١ؕ وَ اللّٰهُ بَصِیْرٌۢ بِمَا تَعْمَلُوْنَ۠ع﴿18﴾

    1. اِنَّ اللّٰهَبیشک اللہ تعالیٰ
    2. يَعْلَمُجانتا ہے
    3. غَيْبَ السَّمٰوٰتِغیب آسمانوں کے
    4. وَالْاَرْضِ ۭاور زمین کے
    5. وَاللّٰهُ بَصِيْرٌۢاور اللہ دیکھنے والا ہے
    6. بِمَاساتھ اس کے جو
    7. تَعْمَلُوْنَتم عمل کرتے ہو
    اللہ زمین اور آسمانوں کی ہر پوشیدہ چیز کا علم رکھتا ہے اور جو کچھ تم کرتے ہو وہ سب اس کی نگاہ میں ہے