60. Al-Mumtahanaالممتحنة

She that is to be examined · Medinan · 13 ayahs · 2 rukus · Nazar Ahmed

بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ

  1. یٰۤاَیُّهَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا لَا تَتَّخِذُوْا عَدُوِّیْ وَ عَدُوَّكُمْ اَوْلِیَآءَ تُلْقُوْنَ اِلَیْهِمْ بِالْمَوَدَّةِ وَ قَدْ كَفَرُوْا بِمَا جَآءَكُمْ مِّنَ الْحَقِّ١ۚ یُخْرِجُوْنَ الرَّسُوْلَ وَ اِیَّاكُمْ اَنْ تُؤْمِنُوْا بِاللّٰهِ رَبِّكُمْ١ؕ اِنْ كُنْتُمْ خَرَجْتُمْ جِهَادًا فِیْ سَبِیْلِیْ وَ ابْتِغَآءَ مَرْضَاتِیْ١ۖۗ تُسِرُّوْنَ اِلَیْهِمْ بِالْمَوَدَّةِ١ۖۗ وَ اَنَا اَعْلَمُ بِمَاۤ اَخْفَیْتُمْ وَ مَاۤ اَعْلَنْتُمْ١ؕ وَ مَنْ یَّفْعَلْهُ مِنْكُمْ فَقَدْ ضَلَّ سَوَآءَ السَّبِیْلِ﴿1﴾

    1. يٰٓاَيُّهَااے
    2. الَّذِيْنَ اٰمَنُوْاایمان والو
    3. لَا تَتَّخِذُوْاتم نہ بناؤ
    4. عَدُوِّيْمیرا دشمن
    5. وَعَدُوَّكُمْاور اپنے دشمن
    6. اَوْلِيَآءَدوست
    7. تُلْقُوْنَتم پیغام بھیجتے ہو
    8. اِلَيْهِمْان کی طرف
    9. بِالْمَوَدَّةِدوستی سے، کا
    10. وَقَدْ كَفَرُوْااور وہ منکر ہوچکے ہیں
    11. بِمَااس کے جو
    12. جَآءَكُمْتمہارے پاس آیا
    13. مِّنَ الْحَقِّ ۚحق سے
    14. يُخْرِجُوْنَوہ نکالتے (جلاوطن کرتے) ہیں
    15. الرَّسُوْلَرسول
    16. وَاِيَّاكُمْاور تمہیں بھی
    17. اَنْ تُؤْمِنُوْاکہ تم ایمان لاتے ہو
    18. بِاللّٰهِاللہ پر
    19. رَبِّكُمْ ۭتمہارا رب
    20. اِنْاگر
    21. كُنْتُمْ خَرَجْتُمْتم نکلتے ہو
    22. جِهَادًاجہاد کیلئے
    23. فِيْ سَبِيْلِيْمیرے راستے میں
    24. وَابْتِغَآءَاور چاہنے کے لئے
    25. مَرْضَاتِيْ ڰمیری رضا
    26. تُسِرُّوْنَتم چھپا کر (بھیجتے ہو)
    27. اِلَيْهِمْان کی طرف
    28. بِالْمَوَدَّةِ ڰدوستی (کا پیغام)
    29. وَاَنَااور میں
    30. اَعْلَمُخوب جانتا ہوں
    31. بِمَآوہ جو
    32. اَخْفَيْتُمْتم چھپاتے ہو
    33. وَمَآاور جو
    34. اَعْلَنْتُمْ ۭتم ظاہر کرتے ہو
    35. وَمَنْ يَّفْعَلْهُاور جو یہ کرے گا
    36. مِنْكُمْتم میں سے
    37. فَقَدْ ضَلَّتو تحقیق وہ بھٹک گیا
    38. سَوَآءَسیدھا
    39. السَّبِيْلِراستہ
    اے لوگو جو ایمان لائے ہو، اگر تم میری راہ میں جہاد کرنے کے لیے اور میری رضا جوئی کی خاطر (وطن چھوڑ کر گھروں سے) نکلے ہو تو میرے اور اپنے دشمنوں کو دوست نہ بناؤ تم اُن کے ساتھ دوستی کی طرح ڈالتے ہو، حالانکہ جو حق تمہارے پاس آیا ہے اُس کو ماننے سے وہ انکار کر چکے ہیں اور اُن کی روش یہ ہے کہ رسول کو اور خود تم کو صرف اِس قصور پر جلا وطن کرتے ہیں کہ تم اپنے رب، اللہ پر ایمان لائے ہو تم چھپا کر اُن کو دوستانہ پیغام بھیجتے ہو، حالانکہ جو کچھ تم چھپا کر کرتے ہو اور جو علانیہ کرتے ہو، ہر چیز کو میں خوب جانتا ہوں جو شخص بھی تم میں سے ایسا کرے وہ یقیناً راہ راست سے بھٹک گیا
  2. اِنْ یَّثْقَفُوْكُمْ یَكُوْنُوْا لَكُمْ اَعْدَآءً وَّ یَبْسُطُوْۤا اِلَیْكُمْ اَیْدِیَهُمْ وَ اَلْسِنَتَهُمْ بِالسُّوْٓءِ وَ وَدُّوْا لَوْ تَكْفُرُوْنَؕ﴿2﴾

    1. اِنْاگر
    2. يَّثْقَفُوْكُمْوہ تمہیں پائیں
    3. يَكُوْنُوْاوہ ہوجائیں
    4. لَكُمْتمہارے
    5. اَعْدَآءًدشمن
    6. وَّيَبْسُطُوْٓااور وہ کھولیں
    7. اِلَيْكُمْتم پر
    8. اَيْدِيَهُمْاپنے ہاتھ
    9. وَاَلْسِنَتَهُمْاور اپنی زبانیں
    10. بِالسُّوْٓءِبُرائی کے ساتھ
    11. وَوَدُّوْااور وہ چاہتے ہیں
    12. لَوْ تَكْفُرُوْنَکاش تم کافر ہوجاؤ
    اُن کا رویہ تو یہ ہے کہ اگر تم پر قابو پا جائیں تو تمہارے ساتھ دشمنی کریں اور ہاتھ اور زبان سے تمہیں آزار دیں وہ تو یہ چاہتے ہیں کہ تم کسی طرح کافر ہو جاؤ
  3. لَنْ تَنْفَعَكُمْ اَرْحَامُكُمْ وَ لَاۤ اَوْلَادُكُمْ١ۛۚ یَوْمَ الْقِیٰمَةِ١ۛۚ یَفْصِلُ بَیْنَكُمْ١ؕ وَ اللّٰهُ بِمَا تَعْمَلُوْنَ بَصِیْرٌ﴿3﴾

    1. لَنُْہرگز نہ
    2. تَنْفَعَكُمْتمہیں نفع دیں گے
    3. اَرْحَامُكُمْتمہارے رشتے
    4. وَلَآاور نہ
    5. اَوْلَادُكُمْ ڔتمہاری اولاد
    6. يَوْمَ الْقِيٰمَةِ ڔقیامت کے دن
    7. يَفْصِلُوہ (اللہ) فیصلہ کردے گا
    8. بَيْنَكُمْ ۭتمہارے درمیان
    9. وَاللّٰهُاور اللہ
    10. بِمَا تَعْمَلُوْنَجو تم کرتے ہو
    11. بَصِيْرٌدیکھتا ہے
    قیامت کے دن نہ تمہاری رشتہ داریاں کسی کام آئیں گی نہ تمہاری اولاد اُس روز اللہ تمہارے درمیان جدائی ڈال دے گا، اور و ہی تمہارے اعمال کا دیکھنے والا ہے
  4. قَدْ كَانَتْ لَكُمْ اُسْوَةٌ حَسَنَةٌ فِیْۤ اِبْرٰهِیْمَ وَ الَّذِیْنَ مَعَهٗ١ۚ اِذْ قَالُوْا لِقَوْمِهِمْ اِنَّا بُرَءٰٓؤُا مِنْكُمْ وَ مِمَّا تَعْبُدُوْنَ مِنْ دُوْنِ اللّٰهِ١٘ كَفَرْنَا بِكُمْ وَ بَدَا بَیْنَنَا وَ بَیْنَكُمُ الْعَدَاوَةُ وَ الْبَغْضَآءُ اَبَدًا حَتّٰى تُؤْمِنُوْا بِاللّٰهِ وَحْدَهٗۤ اِلَّا قَوْلَ اِبْرٰهِیْمَ لِاَبِیْهِ لَاَسْتَغْفِرَنَّ لَكَ وَ مَاۤ اَمْلِكُ لَكَ مِنَ اللّٰهِ مِنْ شَیْءٍ١ؕ رَبَّنَا عَلَیْكَ تَوَكَّلْنَا وَ اِلَیْكَ اَنَبْنَا وَ اِلَیْكَ الْمَصِیْرُ﴿4﴾

    1. قَدْ كَانَتْبیشک ہے
    2. لَكُمْتمہارے لئے
    3. اُسْوَةٌچال (نمونہ)
    4. حَسَنَةٌبہترین
    5. فِيْٓ اِبْرٰهِيْمَابراہیم میں
    6. وَالَّذِيْنَاور جو
    7. مَعَهٗ ۚاس کے ساتھ
    8. اِذْ قَالُوْاجب انہوں نے کہا
    9. لِقَوْمِهِمْاپنی قوم کو
    10. اِنَّا بُرَءٰٓؤُابیشک ہم لاتعلق
    11. مِنْكُمْتم سے
    12. وَمِمَّااور ان سے جن کی
    13. تَعْبُدُوْنَتم بندگی کرتے ہو
    14. مِنْ دُوْنِ اللّٰهِ ۡاللہ کے سوا
    15. كَفَرْنَاہم منکر ہوں
    16. بِكُمْتمہارے
    17. وَبَدَااور ظاہر ہوگئی
    18. بَيْنَنَاہمارے درمیان
    19. وَبَيْنَكُمُاور تمہارے درمیان
    20. الْعَدَاوَةُعداوت
    21. وَالْبَغْضَآءُاور بغض (دشمنی)
    22. اَبَدًاہمیشہ کیلئے
    23. حَتّٰىیہاں تک کہ
    24. تُؤْمِنُوْاتم ایمان لے آؤ
    25. بِاللّٰهِ وَحْدَهٗٓاللہ پر واحد
    26. اِلَّا قَوْلَمگر کہنا
    27. اِبْرٰهِيْمَابراہیم
    28. لِاَبِيْهِاپنے باپ سے
    29. لَاَسْتَغْفِرَنَّالبتہ میں ضرور مغفرت مانگوں گا
    30. لَكَتمہارے لئے
    31. وَمَآاور نہیں
    32. اَمْلِكُمیں اختیار رکھتا
    33. لَكَتمہارے لئے
    34. مِنَ اللّٰهِاللہ سے، آگے
    35. مِنْ شَيْءٍ ۭکچھ بھی
    36. رَبَّنَااے ہمارے رب
    37. عَلَيْكَتجھ پر
    38. تَوَكَّلْنَاہم نے بھروسہ کیا
    39. وَاِلَيْكَاور تیری طرف
    40. اَنَبْنَاہم نے رجوع کیا
    41. وَاِلَيْكَاور تیری طرف
    42. الْمَصِيْرُبازگشت
    تم لوگوں کے لیے ابراہیمؑ اور اُس کے ساتھیوں میں ایک اچھا نمونہ ہے کہ اُنہوں نے اپنی قوم سے صاف کہہ دیا "ہم تم سے اور تمہارے اِن معبودوں سے جن کو تم خدا کو چھوڑ کر پوجتے ہو قطعی بیزار ہیں، ہم نے تم سے کفر کیا اور ہمارے اور تمہارے درمیان ہمیشہ کے لیے عداوت ہو گئی اور بیر پڑ گیا جب تک تم اللہ واحد پر ایمان نہ لاؤ" مگر ابراہیمؑ کا اپنے باپ سے یہ کہنا (اِس سے مستثنیٰ ہے) کہ "میں آپ کے لیے مغفرت کی درخواست ضرور کروں گا، اور اللہ سے آپ کے لیے کچھ حاصل کر لینا میرے بس میں نہیں ہے" (اور ابراہیمؑ و اصحاب ابراہیمؑ کی دعا یہ تھی کہ) "اے ہمارے رب، تیرے ہی اوپر ہم نے بھروسا کیا اور تیری ہی طرف ہم نے رجوع کر لیا اور تیرے ہی حضور ہمیں پلٹنا ہے
  5. رَبَّنَا لَا تَجْعَلْنَا فِتْنَةً لِّلَّذِیْنَ كَفَرُوْا وَ اغْفِرْ لَنَا رَبَّنَا١ۚ اِنَّكَ اَنْتَ الْعَزِیْزُ الْحَكِیْمُ﴿5﴾

    1. رَبَّنَااے ہمارے رب
    2. لَا تَجْعَلْنَاہمیں نہ بنا
    3. فِتْنَةًآزمائش (تختۂ مشق)
    4. لِّلَّذِيْنَان کیلئے جنہوں نے
    5. كَفَرُوْاکفر کیا، کافر
    6. وَاغْفِرْاور بخش دے
    7. لَنَاہمیں
    8. رَبَّنَا ۚاے ہمارے رب
    9. اِنَّكَبیشک تو
    10. اَنْتَتو ہی
    11. الْعَزِيْزُغالب
    12. الْحَكِيْمُحکمت والا
    اے ہمارے رب، ہمیں کافروں کے لیے فتنہ نہ بنا دے اور اے ہمارے رب، ہمارے قصوروں سے درگزر فرما، بے شک تو ہی زبردست اور دانا ہے"
  6. لَقَدْ كَانَ لَكُمْ فِیْهِمْ اُسْوَةٌ حَسَنَةٌ لِّمَنْ كَانَ یَرْجُوا اللّٰهَ وَ الْیَوْمَ الْاٰخِرَ١ؕ وَ مَنْ یَّتَوَلَّ فَاِنَّ اللّٰهَ هُوَ الْغَنِیُّ الْحَمِیْدُ۠ع﴿6﴾

    1. لَقَدْ كَانَتحقیق (یقیناً ) ہے
    2. لَكُمْتمہارے لئے
    3. فِيْهِمْان میں
    4. اُسْوَةٌ حَسَنَةٌچال (نمونہ) بہترین
    5. لِّمَنْاس کے لئے جو
    6. كَانَ يَرْجُواامید رکھتا ہے
    7. اللّٰهَاللہ
    8. وَالْيَوْمَ الْاٰخِرَ ۭاور آخرت کا دن
    9. وَمَنْ يَّتَوَلَّاور جو، جس
    10. فَاِنَّ اللّٰهَتو بیشک اللہ
    11. هُوَ الْغَنِيُّوہ بےنیاز
    12. الْحَمِيْدُستودہ صفات
    اِنہی لوگوں کے طرز عمل میں تمہارے لیے اور ہر اُس شخص کے لیے اچھا نمونہ ہے جو اللہ اور روز آخر کا امیدوار ہو اِس سے کوئی منحرف ہو تو اللہ بے نیاز اور اپنی ذات میں آپ محمود ہے
  7. عَسَى اللّٰهُ اَنْ یَّجْعَلَ بَیْنَكُمْ وَ بَیْنَ الَّذِیْنَ عَادَیْتُمْ مِّنْهُمْ مَّوَدَّةً١ؕ وَ اللّٰهُ قَدِیْرٌ١ؕ وَ اللّٰهُ غَفُوْرٌ رَّحِیْمٌ﴿7﴾

    1. عَسَى اللّٰهُقریب ہے کہ اللہ
    2. اَنْ يَّجْعَلَکہ وہ کردے
    3. بَيْنَكُمْتمہارے درمیان
    4. وَبَيْنَاور درمیان
    5. الَّذِيْنَان لوگوں کے
    6. عَادَيْتُمْتم عداوت رکھتے ہو
    7. مِّنْهُمْان سے
    8. مَّوَدَّةً ۭدوستی
    9. وَاللّٰهُاور اللہ
    10. قَدِيْرٌ ۭقدرت رکھنے والا
    11. وَاللّٰهُ غَفُوْرٌاور اللہ بخشنے والا
    12. رَّحِيْمٌرحم کرنے والا
    بعید نہیں کہ اللہ کبھی تمہارے اور اُن لوگوں کے درمیان محبت ڈال دے جن سے آج تم نے دشمنی مول لی ہے اللہ بڑی قدرت رکھتا ہے اور وہ غفور و رحیم ہے
  8. لَا یَنْهٰىكُمُ اللّٰهُ عَنِ الَّذِیْنَ لَمْ یُقَاتِلُوْكُمْ فِی الدِّیْنِ وَ لَمْ یُخْرِجُوْكُمْ مِّنْ دِیَارِكُمْ اَنْ تَبَرُّوْهُمْ وَ تُقْسِطُوْۤا اِلَیْهِمْ١ؕ اِنَّ اللّٰهَ یُحِبُّ الْمُقْسِطِیْنَ﴿8﴾

    1. لَا يَنْهٰىكُمُتحقیق منع نہیں کرتا
    2. اللّٰهُاللہ
    3. عَنِ الَّذِيْنَان لوگوں سے جو
    4. لَمْ يُقَاتِلُوْكُمْتم سے نہیں لڑتے
    5. فِي الدِّيْنِدین میں
    6. وَلَمْ يُخْرِجُوْكُمْاور انہوں نے تمہیں نہیں نکالا
    7. مِّنْ دِيَارِكُمْتمہارے گھروں سے
    8. اَنْکہ
    9. تَبَرُّوْهُمْتم دوستی کرو ان سے
    10. وَتُقْسِطُوْٓااور تم انصاف کرو
    11. اِلَيْهِمْ ۭان سے
    12. اِنَّ اللّٰهَبیشک اللہ
    13. يُحِبُّمحبوب رکھتا ہے
    14. الْمُقْسِطِيْنَانصاف کرنے والے
    اللہ تمیں اس بات سے نہیں روکتا کہ تم ان لوگوں کے ساتھ نیکی اور انصاف کا برتاؤ کرو جنہوں نے دین کے معاملہ میں تم سے جنگ نہیں کی ہے اور تمہیں تمہارے گھروں سے نہیں نکالا ہے اللہ انصاف کرنے والوں کو پسند کرتا ہے
  9. اِنَّمَا یَنْهٰىكُمُ اللّٰهُ عَنِ الَّذِیْنَ قٰتَلُوْكُمْ فِی الدِّیْنِ وَ اَخْرَجُوْكُمْ مِّنْ دِیَارِكُمْ وَ ظٰهَرُوْا عَلٰۤى اِخْرَاجِكُمْ اَنْ تَوَلَّوْهُمْ١ۚ وَ مَنْ یَّتَوَلَّهُمْ فَاُولٰٓئِكَ هُمُ الظّٰلِمُوْنَ﴿9﴾

    1. اِنَّمَااس کے سوا نہیں
    2. يَنْهٰىكُمُتمہیں منع کرتا ہے
    3. اللّٰهُاللہ
    4. عَنِ الَّذِيْنَان لوگوں سے جو
    5. قٰتَلُوْكُمْتم سے لڑے
    6. فِي الدِّيْنِدین میں
    7. وَاَخْرَجُوْكُمْاور انہوں نے تمہیں نکالا
    8. مِّنْسے
    9. دِيَارِكُمْتمہارے گھروں
    10. وَظٰهَرُوْااور انہوں نے مدد کی
    11. عَلٰٓيپر
    12. اِخْرَاجِكُمْتمہارے نکالنے
    13. اَنْ تَوَلَّوْهُمْکہ تم دوستی کرو ان سے
    14. وَمَنْ يَّتَوَلَّهُمْاور جو ان سے دوستی رکھے گا
    15. فَاُولٰٓئِكَتو وہی لوگ
    16. هُمُ الظّٰلِمُوْنَوہ ظالم (جمع)
    وہ تمہیں جس بات سے روکتا ہے وہ تو یہ ہے کہ تم اُن لوگوں سے دوستی کرو جنہوں نے تم سے دین کے معاملہ میں جنگ کی ہے اور تمہیں تمہارے گھروں سے نکالا ہے اور تمہارے اخراج میں ایک دوسرے کی مدد کی ہے اُن سے جو لوگ دوستی کریں وہی ظالم ہیں
  10. یٰۤاَیُّهَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوْۤا اِذَا جَآءَكُمُ الْمُؤْمِنٰتُ مُهٰجِرٰتٍ فَامْتَحِنُوْهُنَّ١ؕ اَللّٰهُ اَعْلَمُ بِاِیْمَانِهِنَّ١ۚ فَاِنْ عَلِمْتُمُوْهُنَّ مُؤْمِنٰتٍ فَلَا تَرْجِعُوْهُنَّ اِلَى الْكُفَّارِ١ؕ لَا هُنَّ حِلٌّ لَّهُمْ وَ لَا هُمْ یَحِلُّوْنَ لَهُنَّ١ؕ وَ اٰتُوْهُمْ مَّاۤ اَنْفَقُوْا١ؕ وَ لَا جُنَاحَ عَلَیْكُمْ اَنْ تَنْكِحُوْهُنَّ اِذَاۤ اٰتَیْتُمُوْهُنَّ اُجُوْرَهُنَّ١ؕ وَ لَا تُمْسِكُوْا بِعِصَمِ الْكَوَافِرِ وَ سْئَلُوْا مَاۤ اَنْفَقْتُمْ وَ لْیَسْئَلُوْا مَاۤ اَنْفَقُوْا١ؕ ذٰلِكُمْ حُكْمُ اللّٰهِ١ؕ یَحْكُمُ بَیْنَكُمْ١ؕ وَ اللّٰهُ عَلِیْمٌ حَكِیْمٌ﴿10﴾

    1. يٰٓاَيُّهَااے
    2. الَّذِيْنَ اٰمَنُوْٓاایمان والو
    3. اِذَاجب
    4. جَآءَكُمُتمہارے پاس آئیں
    5. الْمُؤْمِنٰتُمومن عورتیں
    6. مُهٰجِرٰتٍمہاجر عورتیں
    7. فَامْتَحِنُوْهُنَّ ۭتو انکا امتحان کرلیا کرو
    8. اَللّٰهُ اَعْلَمُاللہ خوب جانتا ہے
    9. بِاِيْمَانِهِنَّ ۚان کے ایمان کو
    10. فَاِنْپس اگر
    11. عَلِمْتُمُوْهُنَّتم انہیں جان لو
    12. مُؤْمِنٰتٍمومن عورتیں
    13. فَلَا تَرْجِعُوْهُنَّتو تم انہیں واپس نہ کرو
    14. اِلَى الْكُفَّارِ ۭکافروں کی طرف
    15. لَا هُنَّوہ عورتیں نہیں
    16. حِلٌّ لَّهُمْحلال ان کیلئے
    17. وَلَا هُمْاور نہ وہ مرد
    18. يَحِلُّوْنَوہ حلال ہیں
    19. لَهُنَّ ۭان عورتوں کیلئے
    20. وَاٰتُوْهُمْاور تم ان کو دیدو
    21. مَّآجو
    22. اَنْفَقُوْا ۭانہوں نے خرچ کیا
    23. وَلَا جُنَاحَاور کوئی گناہ نہیں
    24. عَلَيْكُمْتم پر
    25. اَنْ تَنْكِحُوْهُنَّکہ تم ان عورتوں سے نکاح کرلو
    26. اِذَآ اٰتَيْتُمُوْهُنَّجب تم انہیں دیدو
    27. اُجُوْرَهُنَّ ۭان کے مہر
    28. وَلَا تُمْسِكُوْااور تم نہ قبضہ رکھو
    29. بِعِصَمِناموس
    30. الْكَوَافِرِکافر عورتیں
    31. وَاسْئَلُوْااور تم مانگ لو
    32. مَآ اَنْفَقْتُمْجو تم نے خرچ کیا
    33. وَلْيَسْئَلُوْااور چاہیے کہ وہ مانگ لیں
    34. مَآجو
    35. اَنْفَقُوْا ۭانہوں نے خرچ کیا
    36. ذٰلِكُمْیہ
    37. حُكْمُ اللّٰهِ ۭاللہ کا حکم
    38. يَحْكُمُوہ فیصلہ کرتا ہے
    39. بَيْنَكُمْ ۭتمہارے درمیان
    40. وَاللّٰهُ عَلِيْمٌاور اللہ جاننے والا
    41. حَكِيْمٌحکمت والا
    اے لوگو جو ایمان لائے ہو، جب مومن عورتیں ہجرت کر کے تمہارے پاس آئیں تو (ان کے مومن ہونے کی) جانچ پڑتال کر لو، اور ان کے ایمان کی حقیقت اللہ ہی بہتر جانتا ہے پھر جب تمہیں معلوم ہو جائے کہ وہ مومن ہیں تو انہیں کفار کی طرف واپس نہ کرو نہ وہ کفار کے لیے حلال ہیں اور نہ کفار ان کے لیے حلال ان کے کافر شوہروں نے جو مہر اُن کو دیے تھے وہ انہیں پھیر دو اور ان سے نکاح کر لینے میں تم پر کوئی گناہ نہیں جبکہ تم اُن کے مہر اُن کو ادا کر دو اور تم خود بھی کافر عورتوں کو اپنے نکاح میں نہ روکے رہو جو مہر تم نے اپنی کافر بیویوں کو دیے تھے وہ تم واپس مانگ لو اور جو مہر کافروں نے اپنی مسلمان بیویوں کو دیے تھے انہیں وہ واپس مانگ لیں یہ اللہ کا حکم ہے، وہ تمہارے درمیان فیصلہ کرتا ہے اور اللہ علیم و حکیم ہے
  11. وَ اِنْ فَاتَكُمْ شَیْءٌ مِّنْ اَزْوَاجِكُمْ اِلَى الْكُفَّارِ فَعَاقَبْتُمْ فَاٰتُوا الَّذِیْنَ ذَهَبَتْ اَزْوَاجُهُمْ مِّثْلَ مَاۤ اَنْفَقُوْا١ؕ وَ اتَّقُوا اللّٰهَ الَّذِیْۤ اَنْتُمْ بِهٖ مُؤْمِنُوْنَ﴿11﴾

    1. وَاِنْ فَاتَكُمْاور اگر تمہارے ہاتھ سے نکل جائے
    2. شَيْءٌکوئی
    3. مِّنْ اَزْوَاجِكُمْتمہاری بیویوں سے
    4. اِلَى الْكُفَّارِکفار کی طرف
    5. فَعَاقَبْتُمْتو انکو (کفارکو) سزا دو
    6. فَاٰتُواپس دو
    7. الَّذِيْنَان کو جن کی
    8. ذَهَبَتْجاتی رہیں
    9. اَزْوَاجُهُمْان کی عورتیں
    10. مِّثْلَ مَآاس قدر جو
    11. اَنْفَقُوْا ۭانہوں نے خرچ کیا
    12. وَاتَّقُوا اللّٰهَاور ڈرواللہ سے
    13. الَّذِيْٓوہ جس
    14. اَنْتُمْ بِهٖتم اس پر
    15. مُؤْمِنُوْنَایمان رکھتے ہو
    اور اگر تمہاری کافر بیویوں کے مہروں میں سے کچھ تمہیں کفار سے واپس نہ ملے اور پھر تمہاری نوبت آئے تو جن لوگوں کی بیویاں ادھر رہ گئی ہیں اُن کو اتنی رقم ادا کر دو جو اُن کے دیے ہوئے مہروں کے برابر ہو اور اُس خدا سے ڈر تے رہو جس پر تم ایمان لائے ہو
  12. یٰۤاَیُّهَا النَّبِیُّ اِذَا جَآءَكَ الْمُؤْمِنٰتُ یُبَایِعْنَكَ عَلٰۤى اَنْ لَّا یُشْرِكْنَ بِاللّٰهِ شَیْئًا وَّ لَا یَسْرِقْنَ وَ لَا یَزْنِیْنَ وَ لَا یَقْتُلْنَ اَوْلَادَهُنَّ وَ لَا یَاْتِیْنَ بِبُهْتَانٍ یَّفْتَرِیْنَهٗ بَیْنَ اَیْدِیْهِنَّ وَ اَرْجُلِهِنَّ وَ لَا یَعْصِیْنَكَ فِیْ مَعْرُوْفٍ فَبَایِعْهُنَّ وَ اسْتَغْفِرْ لَهُنَّ اللّٰهَ١ؕ اِنَّ اللّٰهَ غَفُوْرٌ رَّحِیْمٌ﴿12﴾

    1. يٰٓاَيُّهَا النَّبِيُّاے نبی
    2. اِذَا جَآءَكَجب آپ کے پاس آئیں
    3. الْمُؤْمِنٰتُمؤن عورتیں
    4. يُبَايِعْنَكَآپ سے بیعت کرنے کیلئے
    5. عَلٰٓي اَنْاس پر کہ
    6. لَّا يُشْرِكْنَنہ وہ شریک کریں گی
    7. بِاللّٰهِاللہ کے ساتھ
    8. شَيْئًاکسی شے کو
    9. وَّلَا يَسْرِقْنَاور نہ وہ چوری کریں گی
    10. وَلَا يَزْنِيْنَاور نہ زناکریں گی
    11. وَلَا يَقْتُلْنَاور نہ وہ قتل کریں گی
    12. اَوْلَادَهُنَّاپنی اولاد کو
    13. وَلَا يَاْتِيْنَاور نہ لائیں
    14. بِبُهْتَانٍبہتان سے
    15. يَّفْتَرِيْنَهٗجو انہوں نے باندھا ہو
    16. بَيْنَ اَيْدِيْهِنَّاپنے ہاتھوں کے درمیان
    17. وَاَرْجُلِهِنَّاور اپنے پاؤں
    18. وَلَا يَعْصِيْنَكَاور نہ آپ کی نافرمانی کرینگی
    19. فِيْ مَعْرُوْفٍمیں نیک کاموں
    20. فَبَايِعْهُنَّتو آپ ان سے بیعت لے لیں
    21. وَاسْتَغْفِرْاور مغفرت مانگیں
    22. لَهُنَّان کے لئے
    23. اللّٰهَ ۭاللہ سے
    24. اِنَّ اللّٰهَبیشک اللہ
    25. غَفُوْرٌبخشنے والا
    26. رَّحِيْمٌرحم کرنے والا
    اے نبیؐ، جب تمہارے پاس مومن عورتیں بیعت کرنے کے لیے آئیں اور اس بات کا عہد کریں کہ وہ اللہ کے ساتھ کسی چیز کو شریک نہ کریں گی، چوری نہ کریں گی، زنا نہ کریں گی، اپنی اولاد کو قتل نہ کریں گی، اپنے ہاتھ پاؤں کے آگے کوئی بہتان گھڑ کر نہ لائیں گی، اور کسی امر معروف میں تمہاری نافرمانی نہ کریں گی، تو ان سے بیعت لے لو اور اُن کے حق میں اللہ سے دعائے مغفرت کرو، یقیناً اللہ درگزر فرمانے والا اور رحم کرنے والا ہے
  13. یٰۤاَیُّهَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا لَا تَتَوَلَّوْا قَوْمًا غَضِبَ اللّٰهُ عَلَیْهِمْ قَدْ یَئِسُوْا مِنَ الْاٰخِرَةِ كَمَا یَئِسَ الْكُفَّارُ مِنْ اَصْحٰبِ الْقُبُوْرِ۠ع﴿13﴾

    1. يٰٓاَيُّهَااے
    2. الَّذِيْنَ اٰمَنُوْاایمان والو
    3. لَا تَتَوَلَّوْاتو دوستی نہ کرو
    4. قَوْمًاوہ لوگ
    5. غَضِبَ اللّٰهُاللہ نے غضب کیا
    6. عَلَيْهِمْان پر
    7. قَدْ يَئِسُوْاوہ ناامید ہوچکے
    8. مِنَ الْاٰخِرَةِآخرت سے
    9. كَمَاجیسے
    10. يَئِسَ الْكُفَّارُمایوس ہیں کافر (جمع)
    11. مِنْ اَصْحٰبِ الْقُبُوْرِقبر والوں (مردے) سے
    اے لوگو جو ایمان لائے ہو، اُن لوگوں کو دوست نہ بناؤ جن پر اللہ نے غضب فرمایا ہے، جو آخرت سے اسی طرح مایوس ہیں جس طرح قبروں میں پڑے ہوئے کافر مایوس ہیں