59. Al-Hashrالحشر
The Exile · Medinan · 24 ayahs · 3 rukus · Nazar Ahmed
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ
سَبَّحَ لِلّٰهِ مَا فِی السَّمٰوٰتِ وَ مَا فِی الْاَرْضِ١ۚ وَ هُوَ الْعَزِیْزُ الْحَكِیْمُ﴿1﴾
- سَبَّحَپاکیزگی بیان کرتا ہے
- لِلّٰهِاللہ کی
- مَاجو
- فِي السَّمٰوٰتِآسمانوں میں
- وَمَا فِي الْاَرْضِ ۚاور جو زمین میں
- وَهُوَاور وہ
- الْعَزِيْزُغالب
- الْحَكِيْمُحکمت والا
اللہ ہی کی تسبیح کی ہے ہر اُس چیز نے جو آسمانوں اور زمین میں ہے، اور وہی غالب اور حکیم ہےهُوَ الَّذِیْۤ اَخْرَجَ الَّذِیْنَ كَفَرُوْا مِنْ اَهْلِ الْكِتٰبِ مِنْ دِیَارِهِمْ لِاَوَّلِ الْحَشْرِ١ؔؕ مَا ظَنَنْتُمْ اَنْ یَّخْرُجُوْا وَ ظَنُّوْۤا اَنَّهُمْ مَّانِعَتُهُمْ حُصُوْنُهُمْ مِّنَ اللّٰهِ فَاَتٰىهُمُ اللّٰهُ مِنْ حَیْثُ لَمْ یَحْتَسِبُوْا١ۗ وَ قَذَفَ فِیْ قُلُوْبِهِمُ الرُّعْبَ یُخْرِبُوْنَ بُیُوْتَهُمْ بِاَیْدِیْهِمْ وَ اَیْدِی الْمُؤْمِنِیْنَ١ۗ فَاعْتَبِرُوْا یٰۤاُولِی الْاَبْصَارِ﴿2﴾
- هُوَوہی ہے
- الَّذِيْٓجس نے
- اَخْرَجَنکالا
- الَّذِيْنَجن لوگوں نے
- كَفَرُوْاکفر کیا
- مِنْسے، کے
- اَهْلِ الْكِتٰبِاہل کتاب
- مِنْ دِيَارِهِمْان کے گھروں سے
- لِاَوَّلِ الْحَشْرِ ڼپہلے اجتماع (لشکر) پر
- مَا ظَنَنْتُمْتمہیں گمان نہ تھا
- اَنْ يَّخْرُجُوْاکہ وہ نکلیں گے
- وَظَنُّوْٓااور وہ خیال کرتے تھے
- اَنَّهُمْکہ وہ
- مَّانِعَتُهُمْانہیں بچالیں گے
- حُصُوْنُهُمْان کے قلعے
- مِّنَ اللّٰهِاللہ سے
- فَاَتٰىهُمُتو ان پر آیا
- اللّٰهُاللہ
- مِنْ حَيْثُجہاں سے
- لَمْ يَحْتَسِبُوْا ۤانہیں گمان نہ تھا
- وَقَذَفَاور اس نے ڈالا
- فِيْ قُلُوْبِهِمُان کے دلوں میں
- الرُّعْبَرعب
- يُخْرِبُوْنَوہ برباد کرنے لگے
- بُيُوْتَهُمْاپنے گھر
- بِاَيْدِيْهِمْاپنے ہاتھوں سے
- وَاَيْدِياور ہاتھوں
- الْمُؤْمِنِيْنَ ۤمومنوں
- فَاعْتَبِرُوْاتو تم عبرت پکڑو
- يٰٓاُولِي الْاَبْصَارِاے نگاہ والو
وہی ہے جس نے اہل کتاب کافروں کو پہلے ہی حملے میں اُن کے گھروں سے نکال باہر کیا تمہیں ہرگز یہ گمان نہ تھا کہ وہ نکل جائیں گے، اور وہ بھی یہ سمجھے بیٹھے تھے کہ اُن کی گڑھیاں انہیں اللہ سے بچا لیں گی مگر اللہ ایسے رخ سے اُن پر آیا جدھر اُن کا خیال بھی نہ گیا تھا اُس نے اُن کے دلوں میں رعب ڈال دیا نتیجہ یہ ہوا کہ وہ خود اپنے ہاتھوں سے بھی اپنے گھروں کو برباد کر رہے تھے اور مومنوں کے ہاتھوں بھی برباد کروا رہے تھے پس عبرت حاصل کرو اے دیدہ بینا رکھنے والو!وَ لَوْ لَاۤ اَنْ كَتَبَ اللّٰهُ عَلَیْهِمُ الْجَلَآءَ لَعَذَّبَهُمْ فِی الدُّنْیَا١ؕ وَ لَهُمْ فِی الْاٰخِرَةِ عَذَابُ النَّارِ﴿3﴾
- وَلَوْلَآاور اگر نہ
- اَنْیہ کہ
- كَتَبَلکھ رکھا ہوتا
- اللّٰهُاللہ
- عَلَيْهِمُان پر
- الْجَلَآءَجلا وطن ہونا
- لَعَذَّبَهُمْتو وہ انہیں عذاب دیتا
- فِي الدُّنْيَا ۭدنیا میں
- وَلَهُمْاور ان کے لئے
- فِي الْاٰخِرَةِآخرت میں
- عَذَابُ النَّارِجہنم کا عذاب
اگر اللہ نے اُن کے حق میں جلا وطنی نہ لکھ دی ہوتی تو دنیا ہی میں وہ انہیں عذاب دے ڈالتا، اور آخرت میں تو ان کے لیے دوزخ کا عذاب ہے ہیذٰلِكَ بِاَنَّهُمْ شَآقُّوا اللّٰهَ وَ رَسُوْلَهٗ١ۚ وَ مَنْ یُّشَآقِّ اللّٰهَ فَاِنَّ اللّٰهَ شَدِیْدُ الْعِقَابِ﴿4﴾
- ذٰلِكَیہ
- بِاَنَّهُمْاس لئے کہ وہ
- شَآقُّوا اللّٰهَانہوں نے مخالفت کی اللہ کی
- وَرَسُوْلَهٗ ۚاور اسکے رسول کی
- وَمَنْاور جو
- يُّشَآقِّمخالفت کرے
- اللّٰهَاللہ کی
- فَاِنَّتو بیشک
- اللّٰهَاللہ
- شَدِيْدُسخت
- الْعِقَابِسزا دینے والا
یہ سب کچھ اس لیے ہوا کہ انہوں نے اللہ اور اس کے رسول کا مقابلہ کیا، اور جو بھی اللہ کا مقابلہ کرے اللہ اس کو سزا دینے میں بہت سخت ہےمَا قَطَعْتُمْ مِّنْ لِّیْنَةٍ اَوْ تَرَكْتُمُوْهَا قَآئِمَةً عَلٰۤى اُصُوْلِهَا فَبِاِذْنِ اللّٰهِ وَ لِیُخْزِیَ الْفٰسِقِیْنَ﴿5﴾
- مَا قَطَعْتُمْجو تم نے کاٹ ڈالے
- مِّنْسے
- لِّيْنَةٍدرخت کے تنے
- اَوْیا
- تَرَكْتُمُوْهَاتم نے اس کو چھوڑدیا
- قَآئِمَةًکھڑا
- عَلٰٓيپر
- اُصُوْلِهَااس کی جڑوں
- فَبِاِذْنِ اللّٰهِتو اللہ کے حکم سے
- وَلِيُخْزِيَاور تاکہ وہ رسوا کرے
- الْفٰسِقِيْنَنافرمانوں کو
تم لوگوں نے کھجوروں کے جو درخت کاٹے یا جن کو اپنی جڑوں پر کھڑا رہنے دیا، یہ سب اللہ ہی کے اذن سے تھا اور (اللہ نے یہ اذن اس لیے دیا) تاکہ فاسقوں کو ذلیل و خوار کرےوَ مَاۤ اَفَآءَ اللّٰهُ عَلٰى رَسُوْلِهٖ مِنْهُمْ فَمَاۤ اَوْجَفْتُمْ عَلَیْهِ مِنْ خَیْلٍ وَّ لَا رِكَابٍ وَّ لٰكِنَّ اللّٰهَ یُسَلِّطُ رُسُلَهٗ عَلٰى مَنْ یَّشَآءُ١ؕ وَ اللّٰهُ عَلٰى كُلِّ شَیْءٍ قَدِیْرٌ﴿6﴾
- وَمَآ اَفَآءَ اللّٰهُاور جو دلوایا اللہ نے
- عَلٰي رَسُوْلِهٖاپنے رسولوں کو
- مِنْهُمْان سے
- فَمَآتو نہ
- اَوْجَفْتُمْتم نے دوڑائے تھے
- عَلَيْهِان پر
- مِنْ خَيْلٍگھوڑے
- وَّلَا رِكَابٍاور نہ اونٹ
- وَّلٰكِنَّ اللّٰهَاور لیکن (بلکہ) اللہ
- يُسَلِّطُمسلط فرماتا ہے
- رُسُلَهٗاپنے رسولوں کو
- عَلٰيپر
- مَنْ يَّشَآءُ ۭجس پر وہ چاہتا ہے
- وَاللّٰهُاور اللہ
- عَلٰي كُلِّ شَيْءٍہر شے پر
- قَدِيْرٌقدرت رکھتا ہے
اور جو مال اللہ نے اُن کے قبضے سے نکال کر اپنے رسول کی طرف پلٹا دیے، وہ ایسے مال نہیں ہیں جن پر تم نے اپنے گھوڑے اور اونٹ دوڑائے ہوں، بلکہ اللہ اپنے رسولوں کو جس پر چاہتا ہے تسلط عطا فرما دیتا ہے، اور اللہ ہر چیز پر قادر ہےمَاۤ اَفَآءَ اللّٰهُ عَلٰى رَسُوْلِهٖ مِنْ اَهْلِ الْقُرٰى فَلِلّٰهِ وَ لِلرَّسُوْلِ وَ لِذِی الْقُرْبٰى وَ الْیَتٰمٰى وَ الْمَسٰكِیْنِ وَ ابْنِ السَّبِیْلِ١ۙ كَیْ لَا یَكُوْنَ دُوْلَةًۢ بَیْنَ الْاَغْنِیَآءِ مِنْكُمْ١ؕ وَ مَاۤ اٰتٰىكُمُ الرَّسُوْلُ فَخُذُوْهُ١ۗ وَ مَا نَهٰىكُمْ عَنْهُ فَانْتَهُوْا١ۚ وَ اتَّقُوا اللّٰهَ١ؕ اِنَّ اللّٰهَ شَدِیْدُ الْعِقَابِۘ﴿7﴾
- مَآ اَفَآءَ اللّٰهُجو دلوادے اللہ
- عَلٰي رَسُوْلِهٖاپنے رسول کو
- مِنْسے
- اَهْلِ الْقُرٰىبستی والوں
- فَلِلّٰهِتو اللہ کے لئے
- وَ للرَّسُوْلِاور رسول کے لئے
- وَ لِذِي الْقُرْبٰىاور قرابت داروں کیلئے
- وَالْيَتٰمٰىاور یتیموں
- وَالْمَسٰكِيْنِاور مسکینوں
- وَابْنِ السَّبِيْلِ ۙاور مسافروں
- كَيْ لَا يَكُوْنَتاکہ نہ رہے
- دُوْلَةًۢہاتھوں ہاتھ لینا (گردش)
- بَيْنَدرمیان
- الْاَغْنِيَآءِمال داروں
- مِنْكُمْ ۭتم میں سے تمہارے
- وَمَآ اٰتٰىكُمُاور جو تمہیں عطا فرمائے
- الرَّسُوْلُرسول
- فَخُذُوْهُ ۤتو وہ لے لو
- وَمَا نَهٰىكُمْاور جس سے تمہیں منع کرے
- عَنْهُ فَانْتَهُوْا ۚاس سے تم باز رہو
- وَاتَّقُوا اللّٰهَ ۭاور تم ڈرو اللہ سے
- اِنَّ اللّٰهَبیشک اللہ
- شَدِيْدُسخت
- الْعِقَابِسزادینے والا
جو کچھ بھی اللہ اِن بستیوں کے لوگوں سے اپنے رسول کی طرف پلٹا دے وہ اللہ اور رسول اور رشتہ داروں اور یتامیٰ اور مساکین اور مسافروں کے لیے ہے تاکہ وہ تمہارے مالداروں ہی کے درمیان گردش نہ کرتا رہے جو کچھ رسولؐ تمھیں دے وہ لے لو اور جس چیز سے وہ تم کو روک دے اس سے رک جاؤ اللہ سے ڈرو، اللہ سخت سزا دینے والا ہےلِلْفُقَرَآءِ الْمُهٰجِرِیْنَ الَّذِیْنَ اُخْرِجُوْا مِنْ دِیَارِهِمْ وَ اَمْوَالِهِمْ یَبْتَغُوْنَ فَضْلًا مِّنَ اللّٰهِ وَ رِضْوَانًا وَّ یَنْصُرُوْنَ اللّٰهَ وَ رَسُوْلَهٗ١ؕ اُولٰٓئِكَ هُمُ الصّٰدِقُوْنَۚ﴿8﴾
- لِلْفُقَرَآءِمحتاجوں کیلئے
- الْمُهٰجِرِيْنَمہاجر (جمع)
- الَّذِيْنَوہ جو
- اُخْرِجُوْانکالے گئے
- مِنْ دِيَارِهِمْاپنے گھروں سے
- وَاَمْوَالِهِمْاور اپنے مالوں
- يَبْتَغُوْنَوہ چاہتے ہیں
- فَضْلًافضل
- مِّنَ اللّٰهِاللہ کا، سے
- وَرِضْوَانًااور رضا
- وَّيَنْصُرُوْنَاور وہ مدد کرتے ہیں
- اللّٰهَاللہ کی
- وَرَسُوْلَهٗ ۭاور اس کے رسول
- اُولٰٓئِكَیہی لوگ
- هُمُوہ
- الصّٰدِقُوْنَسچے
(نیز وہ مال) اُن غریب مہاجرین کے لیے ہے جو اپنے گھروں اور جائدادوں سے نکال باہر کیے گئے ہیں یہ لوگ اللہ کا فضل اور اس کی خوشنودی چاہتے ہیں اور اللہ اور اُس کے رسولؐ کی حمایت پر کمر بستہ رہتے ہیں یہی راستباز لوگ ہیںوَ الَّذِیْنَ تَبَوَّؤُ الدَّارَ وَ الْاِیْمَانَ مِنْ قَبْلِهِمْ یُحِبُّوْنَ مَنْ هَاجَرَ اِلَیْهِمْ وَ لَا یَجِدُوْنَ فِیْ صُدُوْرِهِمْ حَاجَةً مِّمَّاۤ اُوْتُوْا وَ یُؤْثِرُوْنَ عَلٰۤى اَنْفُسِهِمْ وَ لَوْ كَانَ بِهِمْ خَصَاصَةٌ١۫ؕ وَ مَنْ یُّوْقَ شُحَّ نَفْسِهٖ فَاُولٰٓئِكَ هُمُ الْمُفْلِحُوْنَۚ﴿9﴾
- وَالَّذِيْنَاور جن لوگوں نے
- تَبَوَّؤُانہوں نے قرار پکڑا
- الدَّارَاس گھر
- وَالْاِيْمَانَاور ایمان
- مِنْ قَبْلِهِمْان سے پہلے
- يُحِبُّوْنَوہ محبت کرتے ہیں
- مَنْ هَاجَرَجس نے ہجرت کی
- اِلَيْهِمْان کی طرف
- وَلَا يَجِدُوْنَاور وہ نہیں پاتے
- فِيْمیں
- صُدُوْرِهِمْاپنے سینوں (دلوں)
- حَاجَةًکوئی حاجت
- مِّمَّآاس کی
- اُوْتُوْادیا گیا انہیں
- وَيُؤْثِرُوْنَاور وہ اختیار کرتے ہیں
- عَلٰٓي اَنْفُسِهِمْاپنی جانوں پر
- وَلَوْ كَانَاور خواہ ہو
- بِهِمْ خَصَاصَةٌ ڵانہیں تنگی
- وَمَنْ يُّوْقَاور جس نے بچایا
- شُحَّ نَفْسِهٖبخل سے اپنی ذات کو
- فَاُولٰٓئِكَتو یہی لوگ
- هُمُوہ
- الْمُفْلِحُوْنَفلاح پانے والے
(اور وہ اُن لوگوں کے لیے بھی ہے) جو اِن مہاجرین کی آمد سے پہلے ہی ایمان لا کر دارالحجرت میں مقیم تھے یہ اُن لوگوں سے محبت کرتے ہیں جو ہجرت کر کے اِن کے پاس آئے ہیں اور جو کچھ بھی اُن کو دیدیا جائے اُس کی کوئی حاجت تک یہ اپنے دلوں میں محسوس نہیں کرتے اور اپنی ذات پر دوسروں کو ترجیح دیتے ہیں خواہ اپنی جگہ خود محتاج ہوں حقیقت یہ ہے کہ جو لوگ اپنے دل کی تنگی سے بچا لیے گئے وہی فلاح پانے والے ہیںوَ الَّذِیْنَ جَآءُوْ مِنْۢ بَعْدِهِمْ یَقُوْلُوْنَ رَبَّنَا اغْفِرْ لَنَا وَ لِاِخْوَانِنَا الَّذِیْنَ سَبَقُوْنَا بِالْاِیْمَانِ وَ لَا تَجْعَلْ فِیْ قُلُوْبِنَا غِلًّا لِّلَّذِیْنَ اٰمَنُوْا رَبَّنَاۤ اِنَّكَ رَءُوْفٌ رَّحِیْمٌ۠ع﴿10﴾
- وَالَّذِيْنَاور جو لوگ
- جَآءُوْوہ آئے
- مِنْۢ بَعْدِهِمْان کے بعد
- يَقُوْلُوْنَوہ کہتے ہیں
- رَبَّنَااے ہمارے رب
- اغْفِرْ لَنَاہمیں بخشدے
- وَلِاِخْوَانِنَااور ہمارے بھائیوں کو
- الَّذِيْنَوہ جنہوں نے
- سَبَقُوْنَاہم سے سبقت کی
- بِالْاِيْمَانِایمان میں
- وَلَا تَجْعَلْاور نہ ہونے دے
- فِيْ قُلُوْبِنَاہمارے دلوں میں
- غِلًّاکوئی کینہ
- لِّلَّذِيْنَان لوگوں کیلئے جو
- اٰمَنُوْاوہ ایمان لائے
- رَبَّنَآاے ہمارے رب
- اِنَّكَبیشک تو
- رَءُوْفٌشفقت کرنیوالا
- رَّحِيْمٌرحم کرنے والا
(اور وہ اُن لوگوں کے لیے بھی ہے) جو اِن اگلوں کے بعد آئے ہیں، جو کہتے ہیں کہ "اے ہمارے رب، ہمیں اور ہمارے اُن سب بھائیوں کو بخش دے جو ہم سے پہلے ایمان لائے ہیں اور ہمارے دلوں میں اہل ایمان کے لیے کوئی بغض نہ رکھ، اے ہمارے رب، تو بڑا مہربان اور رحیم ہے"اَلَمْ تَرَ اِلَى الَّذِیْنَ نَافَقُوْا یَقُوْلُوْنَ لِاِخْوَانِهِمُ الَّذِیْنَ كَفَرُوْا مِنْ اَهْلِ الْكِتٰبِ لَئِنْ اُخْرِجْتُمْ لَنَخْرُجَنَّ مَعَكُمْ وَ لَا نُطِیْعُ فِیْكُمْ اَحَدًا اَبَدًا١ۙ وَّ اِنْ قُوْتِلْتُمْ لَنَنْصُرَنَّكُمْ١ؕ وَ اللّٰهُ یَشْهَدُ اِنَّهُمْ لَكٰذِبُوْنَ﴿11﴾
- اَلَمْکیا نہیں
- تَرَآپ نے دیکھا
- اِلَىطرف، کو
- الَّذِيْنَوہ لوگ جنہوں نے
- نَافَقُوْانفاق کیا، منافق
- يَقُوْلُوْنَوہ کہتے ہیں
- لِاِخْوَانِهِمُاپنے بھائیوں کو
- الَّذِيْنَجن لوگوں نے
- كَفَرُوْاکفر کیا، کافر
- مِنْسے
- اَهْلِ الْكِتٰبِاہل کتاب
- لَئِنْالبتہ اگر
- اُخْرِجْتُمْتم نکالے گئے
- لَنَخْرُجَنَّتو ہم ضرور نکل جائیں گے
- مَعَكُمْتمہارے ساتھ
- وَلَا نُطِيْعُاور نہ مانیں گے
- فِيْكُمْتمہارے بارے میں
- اَحَدًاکسی کا
- اَبَدًا ۙکبھی
- وَّاِنْاور اگر
- قُوْتِلْتُمْتم سے لڑائی ہوئی
- لَنَنْصُرَنَّكُمْ ۭتوہم ضرور تمہاری مدد کریں گے
- وَاللّٰهُاور اللہ
- يَشْهَدُگواہی دیتا ہے
- اِنَّهُمْبیشک یہ
- لَكٰذِبُوْنَالبتہ جھوٹے ہیں
تم نے دیکھا نہیں اُن لوگوں کو جنہوں نے منافقت کی روش اختیار کی ہے؟ یہ اپنے کافر اہل کتاب بھائیوں سے کہتے ہیں "اگر تمہیں نکالا گیا تو ہم تمہارے ساتھ نکلیں گے، اور تمہارے معاملہ میں ہم کسی کی بات ہرگز نہ مانیں گے، اور اگر تم سے جنگ کی گئی تو ہم تمہاری مدد کریں گے" مگر اللہ گواہ ہے کہ یہ لوگ قطعی جھوٹے ہیںلَئِنْ اُخْرِجُوْا لَا یَخْرُجُوْنَ مَعَهُمْ١ۚ وَ لَئِنْ قُوْتِلُوْا لَا یَنْصُرُوْنَهُمْ١ۚ وَ لَئِنْ نَّصَرُوْهُمْ لَیُوَلُّنَّ الْاَدْبَارَ١۫ ثُمَّ لَا یُنْصَرُوْنَ﴿12﴾
- لَئِنْاگر
- اُخْرِجُوْاوہ جلا وطن کئے گئے
- لَانہ
- يَخْرُجُوْنَوہ نکلیں گے
- مَعَهُمْ ۚان کے ساتھ
- وَلَئِنْاور اگر
- قُوْتِلُوْاان سے لڑائی ہوئی
- لَا يَنْصُرُوْنَهُمْ ۚوہ ان کی مد د نہ کریں گے
- وَلَئِنْاور اگر
- نَّصَرُوْهُمْوہ ان کی مدد کرینگے
- لَيُوَلُّنَّتو وہ یقیناً پھیریں گے
- الْاَدْبَارَ ۣپیٹھ (جمع)
- ثُمَّپھر
- لَا يُنْصَرُوْنَوہ مدد نہ کئے جائینگے
اگر وہ نکالے گئے تو یہ ان کے ساتھ ہرگز نہ نکلیں گے، اور اگر اُن سے جنگ کی گئی تو یہ اُن کی ہرگز مدد نہ کریں گے، اور اگر یہ ان کی مدد کریں بھی تو پیٹھ پھیر جائیں گے اور پھر کہیں سے کوئی مدد نہ پائیں گےلَاَنْتُمْ اَشَدُّ رَهْبَةً فِیْ صُدُوْرِهِمْ مِّنَ اللّٰهِ١ؕ ذٰلِكَ بِاَنَّهُمْ قَوْمٌ لَّا یَفْقَهُوْنَ﴿13﴾
- لَاَانْتُمْیقیناً تم۔ تمہارا
- اَشَدُّ رَهْبَةًبہت زیادہ ڈر
- فِيْ صُدُوْرِهِمْان کے سینوں میں
- مِّنَ اللّٰهِ ۭاللہ سے
- ذٰلِكَیہ
- بِاَنَّهُمْاس لئے کہ وہ
- قَوْمٌایسے لوگ
- لَّا يَفْقَهُوْنَکہ وہ سمجھتے نہیں
اِن کے دلوں میں اللہ سے بڑھ کر تمہارا خوف ہے، اس لیے کہ یہ ایسے لوگ ہیں جو سمجھ بوجھ نہیں رکھتےلَا یُقَاتِلُوْنَكُمْ جَمِیْعًا اِلَّا فِیْ قُرًى مُّحَصَّنَةٍ اَوْ مِنْ وَّرَآءِ جُدُرٍ١ؕ بَاْسُهُمْ بَیْنَهُمْ شَدِیْدٌ١ؕ تَحْسَبُهُمْ جَمِیْعًا وَّ قُلُوْبُهُمْ شَتّٰى١ؕ ذٰلِكَ بِاَنَّهُمْ قَوْمٌ لَّا یَعْقِلُوْنَۚ﴿14﴾
- لَا يُقَاتِلُوْنَكُمْوہ تم سے نہ لڑینگے
- جَمِيْعًااکھٹے، سب مل کر
- اِلَّامگر
- فِيْ قُرًىبستیوں میں
- مُّحَصَّنَةٍقلعہ بند
- اَوْ مِنْ وَّرَآءِیا پیچھے سے
- جُدُرٍ ۭدیواروں کے
- بَاْسُهُمْان کی لڑائی
- بَيْنَهُمْان کے آپس میں
- شَدِيْدٌ ۭبہت سخت
- تَحْسَبُهُمْتم گمان کرتے ہو انہیں
- جَمِيْعًااکھٹے
- وَّقُلُوْبُهُمْحالانکہ ان کے دل
- شَتّٰى ۭالگ الگ
- ذٰلِكَیہ
- بِاَنَّهُمْاس لئے کہ وہ
- قَوْمٌایسے لوگ
- لَّانہیں
- يَعْقِلُوْنَوہ عقل رکھتے
یہ کبھی اکٹھے ہو کر (کھلے میدان میں) تمہارا مقابلہ نہ کریں گے، لڑیں گے بھی تو قلعہ بند بستیوں میں بیٹھ کر یا دیواروں کے پیچھے چھپ کر یہ آپس کی مخالفت میں بڑے سخت ہیں تم اِنہیں اکٹھا سمجھتے ہو مگر ان کے دل ایک دوسرے سے پھٹے ہوئے ہیں اِن کا یہ حال اِس لیے ہے کہ یہ بے عقل لوگ ہیںكَمَثَلِ الَّذِیْنَ مِنْ قَبْلِهِمْ قَرِیْبًا ذَاقُوْا وَبَالَ اَمْرِهِمْ١ۚ وَ لَهُمْ عَذَابٌ اَلِیْمٌۚ﴿15﴾
- كَمَثَلِحال جیسا
- الَّذِيْنَجو لوگ
- مِنْ قَبْلِهِمْان سے قبل
- قَرِيْبًاقریبی زمانہ
- ذَاقُوْاانہوں نے چکھ لیا
- وَبَالَ اَمْرِهِمْ ۚاپنے کام کا وبال
- وَلَهُمْاور ان کے لئے
- عَذَابٌ اَلِيْمٌعذاب دردناک
یہ اُنہی لوگوں کے مانند ہیں جو اِن سے تھوڑی ہی مدت پہلے اپنے کیے کا مزا چکھ چکے ہیں اور اِن کے لیے دردناک عذاب ہےكَمَثَلِ الشَّیْطٰنِ اِذْ قَالَ لِلْاِنْسَانِ اكْفُرْ١ۚ فَلَمَّا كَفَرَ قَالَ اِنِّیْ بَرِیْٓءٌ مِّنْكَ اِنِّیْۤ اَخَافُ اللّٰهَ رَبَّ الْعٰلَمِیْنَ﴿16﴾
- كَمَثَلِحال جیسا
- الشَّيْطٰنِشیطان
- اِذْجب
- قَالَاس نے کہا
- لِلْاِنْسَانِانسان سے
- اكْفُرْ ۚتو کفر اختیار کر
- فَلَمَّاتو جب
- كَفَرَاس نے کفر کیا
- قَالَاس نے کہا
- اِنِّىْبیشک میں
- بَرِيْٓءٌلا تعلق
- مِّنْكَتجھ سے
- اِنِّىْٓتحقیق میں
- اَخَافُڈرتا ہوں
- اللّٰهَاللہ
- رَبَّ الْعٰلَمِيْنَرب تمام جہانوں کا
اِن کی مثال شیطان کی سی ہے کہ پہلے وہ انسان سے کہتا ہے کہ کفر کر، اور جب انسان کفر کر بیٹھتا ہے تو وہ کہتا ہے کہ میں تجھ سے بری الذمہ ہوں، مجھے تو اللہ رب العالمین سے ڈر لگتا ہےفَكَانَ عَاقِبَتَهُمَاۤ اَنَّهُمَا فِی النَّارِ خَالِدَیْنِ فِیْهَا١ؕ وَ ذٰلِكَ جَزٰٓؤُا الظّٰلِمِیْنَ۠ع﴿17﴾
- فَكَانَپس ہوا
- عَاقِبَتَهُمَآان دونوں کا انجام
- اَنَّهُمَابیشک وہ دونوں
- فِي النَّارِآگ میں
- خَالِدَيْنِوہ ہمیشہ رہیں گے
- فِيْهَا ۭاس میں
- وَذٰلِكَ جَزٰٓؤُااور یہ جزا، سزا
- الظّٰلِمِيْنَظالموں
پھر دونوں کا انجام یہ ہونا ہے کہ ہمیشہ کے لیے جہنم میں جائیں، اور ظالموں کی یہی جزا ہےیٰۤاَیُّهَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوا اتَّقُوا اللّٰهَ وَ لْتَنْظُرْ نَفْسٌ مَّا قَدَّمَتْ لِغَدٍ١ۚ وَ اتَّقُوا اللّٰهَ١ؕ اِنَّ اللّٰهَ خَبِیْرٌۢ بِمَا تَعْمَلُوْنَ﴿18﴾
- يٰٓاَيُّهَااے
- الَّذِيْنَجو لوگ
- اٰمَنُواایمان والو
- اتَّقُوا اللّٰهَتم اللہ سے ڈرو
- وَلْتَنْظُرْاور چاہیے کہ دیکھے
- نَفْسٌہر شخص
- مَّا قَدَّمَتْکیا اس نے آگے بھیجا
- لِغَدٍ ۚکل کے لئے
- وَاتَّقُوا اللّٰهَ ۭاور تم ڈرو اللہ سے
- اِنَّ اللّٰهَبیشک اللہ
- خَبِيْرٌۢباخبر
- بِمَااس سے جو
- تَعْمَلُوْنَتم کرتے ہو
اے لوگو جو ایمان لائے ہو، اللہ سے ڈرو، اور ہر شخص یہ دیکھے کہ اُس نے کل کے لیے کیا سامان کیا ہے اللہ سے ڈرتے رہو، اللہ یقیناً تمہارے اُن سب اعمال سے باخبر ہے جو تم کرتے ہووَ لَا تَكُوْنُوْا كَالَّذِیْنَ نَسُوا اللّٰهَ فَاَنْسٰىهُمْ اَنْفُسَهُمْ١ؕ اُولٰٓئِكَ هُمُ الْفٰسِقُوْنَ﴿19﴾
- وَلَا تَكُوْنُوْااور نہ ہوجاؤ تم
- كَالَّذِيْنَان لوگوں کی طرح
- نَسُواجنہوں نے بھلادیا
- اللّٰهَاللہ کو
- فَاَنْسٰىهُمْ اَنْفُسَهُمْ ۭتو اللہ نے بھلادیا خود انہیں
- اُولٰٓئِكَ هُمُیہی لوگ وہ
- الْفٰسِقُوْنَنافرمان (جمع)
اُن لوگوں کی طرح نہ ہو جاؤ جو اللہ کو بھول گئے تو اللہ نے اُنہیں خود اپنا نفس بھلا دیا، یہی لوگ فاسق ہیںلَا یَسْتَوِیْۤ اَصْحٰبُ النَّارِ وَ اَصْحٰبُ الْجَنَّةِ١ؕ اَصْحٰبُ الْجَنَّةِ هُمُ الْفَآئِزُوْنَ﴿20﴾
- لَا يَسْتَوِيْٓبرابر نہیں
- اَصْحٰبُ النَّارِدوزخ والے
- وَاَصْحٰبُ الْجَنَّةِ ۭاور جنت والے
- اَصْحٰبُ الْجَنَّةِجنت والے
- هُمُوہی ہیں
- الْفَآئِزُوْنَمراد کو پہنچنے والے
دوزخ میں جانے والے اور جنت میں جانے والے کبھی یکساں نہیں ہو سکتے جنت میں جانے والے ہی اصل میں کامیاب ہیںلَوْ اَنْزَلْنَا هٰذَا الْقُرْاٰنَ عَلٰى جَبَلٍ لَّرَاَیْتَهٗ خَاشِعًا مُّتَصَدِّعًا مِّنْ خَشْیَةِ اللّٰهِ١ؕ وَ تِلْكَ الْاَمْثَالُ نَضْرِبُهَا لِلنَّاسِ لَعَلَّهُمْ یَتَفَكَّرُوْنَ﴿21﴾
- لَوْ اَنْزَلْنَااگر ہم نازل کرتے
- هٰذَا الْقُرْاٰنَیہ قرآن
- عَلٰي جَبَلٍپہاڑ پر
- لَّرَاَيْتَهٗتو تم دیکھتے اس کو
- خَاشِعًادبا ہوا
- مُّتَصَدِّعًاٹکڑے ٹکڑے ہوا
- مِّنْ خَشْيَةِ اللّٰهِ ۭاللہ کے خوف سے
- وَتِلْكَاور یہ
- الْاَمْثَالُمثالیں
- نَضْرِبُهَاہم وہ بیان کرتے ہیں
- لِلنَّاسِلوگوں کیلئے
- لَعَلَّهُمْتاکہ وہ
- يَتَفَكَّرُوْنَغور وفکر کریں
اگر ہم نے یہ قرآن کسی پہاڑ پر بھی اتار دیا ہوتا تو تم دیکھتے کہ وہ اللہ کے خوف سے دبا جا رہا ہے اور پھٹا پڑتا ہے یہ مثالیں ہم لوگوں کے سامنے اس لیے بیان کرتے ہیں کہ وہ (اپنی حالت پر) غور کریںهُوَ اللّٰهُ الَّذِیْ لَاۤ اِلٰهَ اِلَّا هُوَ١ۚ عٰلِمُ الْغَیْبِ وَ الشَّهَادَةِ١ۚ هُوَ الرَّحْمٰنُ الرَّحِیْمُ﴿22﴾
- هُوَ اللّٰهُوہ اللہ
- الَّذِيْوہ جس
- لَآ اِلٰهَنہیں کوئی معبود
- اِلَّا هُوَ ۚاس کے سوا
- عٰلِمُ الْغَيْبِجاننے والا پوشیدہ کا
- وَالشَّهَادَةِ ۚاور آشکارا
- هُوَ الرَّحْمٰنُوہ بڑا مہربان
- الرَّحِيْمُرحم کرنے والا
وہ اللہ ہی ہے جس کے سوا کوئی معبود نہیں، غائب اور ظاہر ہر چیز کا جاننے والا، وہی رحمٰن اور رحیم ہےهُوَ اللّٰهُ الَّذِیْ لَاۤ اِلٰهَ اِلَّا هُوَ١ۚ اَلْمَلِكُ الْقُدُّوْسُ السَّلٰمُ الْمُؤْمِنُ الْمُهَیْمِنُ الْعَزِیْزُ الْجَبَّارُ الْمُتَكَبِّرُ١ؕ سُبْحٰنَ اللّٰهِ عَمَّا یُشْرِكُوْنَ﴿23﴾
- هُوَ اللّٰهُوہ اللہ
- الَّذِيْوہ جس
- لَآ اِلٰهَنہیں کوئی معبود
- اِلَّا هُوَ ۚاس کے سوا
- اَلْمَلِكُبادشاہ
- الْقُدُّوْسُنہایت پاک
- السَّلٰمُسلامتی
- الْمُؤْمِنُامن دینے والا
- الْمُهَيْمِنُنگہبان
- الْعَزِيْزُغالب
- الْجَبَّارُزبردست
- الْمُتَكَبِّرُ ۭبڑائی والا
- سُبْحٰنَپاک
- اللّٰهِاللہ
- عَمَّااس سے جو
- يُشْرِكُوْنَوہ شریک کرتے ہیں
وہ اللہ ہی ہے جس کے سوا کوئی معبود نہیں وہ بادشاہ ہے نہایت مقدس، سراسر سلامتی، امن دینے والا، نگہبان، سب پر غالب، اپنا حکم بزور نافذ کرنے والا، اور بڑا ہی ہو کر رہنے والا پاک ہے اللہ اُس شرک سے جو لوگ کر رہے ہیںهُوَ اللّٰهُ الْخَالِقُ الْبَارِئُ الْمُصَوِّرُ لَهُ الْاَسْمَآءُ الْحُسْنٰى١ؕ یُسَبِّحُ لَهٗ مَا فِی السَّمٰوٰتِ وَ الْاَرْضِ١ۚ وَ هُوَ الْعَزِیْزُ الْحَكِیْمُ۠ع﴿24﴾
- هُوَ اللّٰهُوہ اللہ
- الْخَالِقُخالق
- الْبَارِئُایجاد کرنیوالا
- الْمُصَوِّرُصورتیں بنانیوالا
- لَهُاس کے لئے
- الْاَسْمَآءُنام (جمع)
- الْحُسْنٰى ۭاچھے
- يُسَبِّحُپاکیزگی بیان کرتا ہے
- لَهٗاس کی
- مَاجو
- فِي السَّمٰوٰتِآسمانوں میں
- وَالْاَرْضِ ۚاور زمین
- وَهُوَاور وہ
- الْعَزِيْزُغالب
- الْحَكِيْمُحکمت والا
وہ اللہ ہی ہے جو تخلیق کا منصوبہ بنانے والا اور اس کو نافذ کرنے والا اور اس کے مطابق صورت گری کرنے والا ہے اس کے لیے بہترین نام ہیں ہر چیز جو آسمانوں اور زمین میں ہے اُس کی تسبیح کر رہی ہے، اور وہ زبردست اور حکیم ہے