71. Noohنوح

Noah · Meccan · 28 ayahs · 2 rukus · Nazar Ahmed

بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ

  1. اِنَّاۤ اَرْسَلْنَا نُوْحًا اِلٰى قَوْمِهٖۤ اَنْ اَنْذِرْ قَوْمَكَ مِنْ قَبْلِ اَنْ یَّاْتِیَهُمْ عَذَابٌ اَلِیْمٌ﴿1﴾

    1. اِنَّآبیشک ہم نے
    2. اَرْسَلْنَابھیجا ہم نے
    3. نُوْحًانوح کو
    4. اِلٰى قَوْمِهٖٓاس کی قوم کی طرف
    5. اَنْ اَنْذِرْکہ ڈراؤ
    6. قَوْمَكَاپنی قوم کو
    7. مِنْسے
    8. قَبْلِاس سے پہلے
    9. اَنْ يَّاْتِيَهُمْکہ آئے ان کے پاس
    10. عَذَابٌ اَلِيْمٌعذاب دردناک
    ہم نے نوحؑ کو اس کی قوم کی طرف بھیجا (اس ہدایت کے ساتھ) کہ اپنی قوم کے لوگوں کو خبردار کر دے قبل اس کے کہ ان پر ایک دردناک عذاب آئے
  2. قَالَ یٰقَوْمِ اِنِّیْ لَكُمْ نَذِیْرٌ مُّبِیْنٌۙ﴿2﴾

    1. قَالَاس نے کہا
    2. يٰقَوْمِاے میری قوم
    3. اِنِّىْبیشک میں
    4. لَكُمْبیشک میں
    5. نَذِيْرٌ مُّبِيْنٌڈرانے والا ہوں کھلم کھلا
    ا س نے کہا "اے میری قوم کے لوگو، میں تمہارے لیے ایک صاف صاف خبردار کردینے والا (پیغمبر) ہوں
  3. اَنِ اعْبُدُوا اللّٰهَ وَ اتَّقُوْهُ وَ اَطِیْعُوْنِۙ﴿3﴾

    1. اَنِ اعْبُدُوا اللّٰهَکہ عبادت کرو اللہ کی
    2. وَاتَّقُوْهُاور ڈرو اس سے
    3. وَاَطِيْعُوْنِاور اطاعت کرو میری
    (تم کو آگاہ کرتا ہوں) کہ اللہ کی بندگی کرو اور اس سے ڈرو اور میری اطاعت کرو
  4. یَغْفِرْ لَكُمْ مِّنْ ذُنُوْبِكُمْ وَ یُؤَخِّرْكُمْ اِلٰۤى اَجَلٍ مُّسَمًّى١ؕ اِنَّ اَجَلَ اللّٰهِ اِذَا جَآءَ لَا یُؤَخَّرُ١ۘ لَوْ كُنْتُمْ تَعْلَمُوْنَ﴿4﴾

    1. يَغْفِرْ لَكُمْبخش دے گا تمہارے لیے
    2. مِّنْ ذُنُوْبِكُمْتمہارے گناہوں میں سے
    3. وَيُؤَخِّرْكُمْاور مہلت دے گا تم کو
    4. اِلٰٓىتک
    5. اَجَلٍ مُّسَمًّىمقرر وقت تک
    6. اِنَّ اَجَلَ اللّٰهِبیشک اللہ کا مقرر کیا ہوا وقت
    7. اِذَا جَآءَجب آجاتا ہے
    8. لَا يُؤَخَّرُتو ڈھیل نہیں دی جاتی۔ تاخیر نہیں کی جاتی
    9. لَوْ كُنْتُمْاگر ہو تم
    10. تَعْلَمُوْنَتم جانتے
    اللہ تمہارے گناہوں سے درگزر فرمائے گا اور تمہیں ایک وقت مقرر تک باقی رکھے گا حقیقت یہ ہے کہ اللہ کا مقرر کیا ہوا وقت جب آ جاتا ہے تو پھر ٹالا نہیں جاتا کاش تمہیں اِس کا علم ہو"
  5. قَالَ رَبِّ اِنِّیْ دَعَوْتُ قَوْمِیْ لَیْلًا وَّ نَهَارًاۙ﴿5﴾

    1. قَالَ رَبِّاس نے کہا اے میرے رب
    2. اِنِّىْبیشک میں نے
    3. دَعَوْتُمیں نے پکارا
    4. قَوْمِيْاپنی قوم کو
    5. لَيْلًا وَّنَهَارًارات کو اور دن کو
    اُس نے عرض کیا "اے میرے رب، میں نے اپنی قوم کے لوگوں کو شب و روز پکارا
  6. فَلَمْ یَزِدْهُمْ دُعَآءِیْۤ اِلَّا فِرَارًا﴿6﴾

    1. فَلَمْ يَزِدْهُمْتو نہ زیادہ کیا ان کو
    2. دُعَآءِيْٓمیری پکارنے
    3. اِلَّا فِرَارًامگر فرار میں
    مگر میری پکار نے اُن کے فرار ہی میں اضافہ کیا
  7. وَ اِنِّیْ كُلَّمَا دَعَوْتُهُمْ لِتَغْفِرَ لَهُمْ جَعَلُوْۤا اَصَابِعَهُمْ فِیْۤ اٰذَانِهِمْ وَ اسْتَغْشَوْا ثِیَابَهُمْ وَ اَصَرُّوْا وَ اسْتَكْبَرُوا اسْتِكْبَارًاۚ﴿7﴾

    1. وَاِنِّىْاور بیشک میں نے
    2. كُلَّمَاجب کبھی
    3. دَعَوْتُهُمْمیں نے پکارا ان کو
    4. لِتَغْفِرَ لَهُمْتاکہ تو بخش دے ان کو
    5. جَعَلُوْٓاانہوں نے ڈال لیں
    6. اَصَابِعَهُمْاپنی انگلیاں
    7. فِيْٓ اٰذَانِهِمْاپنے کانوں میں
    8. وَاسْتَغْشَوْااور اوڑھ لیے۔ ڈھانپ لیے
    9. ثِيَابَهُمْکپڑے اپنے
    10. وَاَصَرُّوْااور انہوں نے اصرار کیا
    11. وَاسْتَكْبَرُوااور تکبر کیا
    12. اسْتِكْبَارًاتکبر کرنا
    اور جب بھی میں نے اُن کو بلایا تاکہ تو اُنہیں معاف کر دے، انہوں نے کانوں میں انگلیاں ٹھونس لیں اور اپنے کپڑوں سے منہ ڈھانک لیے اور اپنی روش پر اڑ گئے اور بڑا تکبر کیا
  8. ثُمَّ اِنِّیْ دَعَوْتُهُمْ جِهَارًاۙ﴿8﴾

    1. ثُمَّپھر
    2. اِنِّىْبیشک میں
    3. دَعَوْتُهُمْمیں نے پکارا ان کو
    4. جِهَارًااعلانیہ
    پھر میں نے ان کو ہانکے پکارے دعوت دی
  9. ثُمَّ اِنِّیْۤ اَعْلَنْتُ لَهُمْ وَ اَسْرَرْتُ لَهُمْ اِسْرَارًاۙ﴿9﴾

    1. ثُمَّپھر
    2. اِنِّىْٓبیشک میں نے
    3. اَعْلَنْتُ لَهُمْاعلانیہ (تبلیغ) کی ان کو
    4. وَاَسْرَرْتُ لَهُمْاور چپکے چپکے کی ان کے لیے
    5. اِسْرَارًاتنہائی میں کرنا
    پھر میں نے علانیہ بھی ان کو تبلیغ کی اور چپکے چپکے بھی سمجھایا
  10. فَقُلْتُ اسْتَغْفِرُوْا رَبَّكُمْ١ؕ اِنَّهٗ كَانَ غَفَّارًاۙ﴿10﴾

    1. فَقُلْتُپھر میں نے کہا
    2. اسْتَغْفِرُوْابخشش مانگو
    3. رَبَّكُمْاپنے رب سے
    4. اِنَّهٗبیشک وہ
    5. كَانَ غَفَّارًابخشنے والا ہے
    میں نے کہا اپنے رب سے معافی مانگو، بے شک وہ بڑا معاف کرنے والا ہے
  11. یُّرْسِلِ السَّمَآءَ عَلَیْكُمْ مِّدْرَارًاۙ﴿11﴾

    1. يُّرْسِلِبھیجے گا
    2. السَّمَآءَآسمان کو
    3. عَلَيْكُمْتم پر
    4. مِّدْرَارًاخوب برسنے والا (بنا کر)
    وہ تم پر آسمان سے خوب بارشیں برسائے گا
  12. وَّ یُمْدِدْكُمْ بِاَمْوَالٍ وَّ بَنِیْنَ وَ یَجْعَلْ لَّكُمْ جَنّٰتٍ وَّ یَجْعَلْ لَّكُمْ اَنْهٰرًاؕ﴿12﴾

    1. وَّيُمْدِدْكُمْاور مدد کرے گا تمہاری
    2. بِاَمْوَالٍساتھ مالوں کے
    3. وَّبَنِيْنَاور بیٹوں کے
    4. وَاور
    5. يَجْعَلْ لَّكُمْبنائے گا تمہارے لیے
    6. جَنّٰتٍباغات
    7. وَّيَجْعَلْ لَّكُمْاور بنائے گا تمہارے لیے
    8. اَنْهٰرًانہریں
    تمہیں مال اور اولاد سے نوازے گا، تمہارے لیے باغ پیدا کرے گا اور تمہارے لیے نہریں جاری کر دے گا
  13. مَا لَكُمْ لَا تَرْجُوْنَ لِلّٰهِ وَقَارًاۚ﴿13﴾

    1. مَا لَكُمْکیا ہے تم کو
    2. لَا تَرْجُوْنَنہیں تم امید رکھتے
    3. لِلّٰهِاللہ کے لیے
    4. وَقَارًاکس وقار کی
    تمہیں کیا ہو گیا ہے کہ اللہ کے لیے تم کسی وقار کی توقع نہیں رکھتے؟
  14. وَ قَدْ خَلَقَكُمْ اَطْوَارًا﴿14﴾

    1. وَقَدْ خَلَقَكُمْاور تحقیق اس نے پیدا کیا تم کو
    2. اَطْوَارًاطرح طرح سے
    حالانکہ اُس نے طرح طرح سے تمہیں بنایا ہے
  15. اَلَمْ تَرَوْا كَیْفَ خَلَقَ اللّٰهُ سَبْعَ سَمٰوٰتٍ طِبَاقًاۙ﴿15﴾

    1. اَلَمْ تَرَوْاکیا تم نے دیکھا نہیں
    2. كَيْفَکس طرح
    3. خَلَقَ اللّٰهُپیدا کیا اللہ نے
    4. سَبْعَ سَمٰوٰتٍسات آسمانوں کو
    5. طِبَاقًاتہ بہ تہ
    کیا دیکھتے نہیں ہو کہ اللہ نے کس طرح سات آسمان تہ بر تہ بنائے
  16. وَّ جَعَلَ الْقَمَرَ فِیْهِنَّ نُوْرًا وَّ جَعَلَ الشَّمْسَ سِرَاجًا﴿16﴾

    1. وَّجَعَلَ الْقَمَرَاور بنایا چاند کو
    2. فِيْهِنَّان میں
    3. نُوْرًانور
    4. وَّجَعَلَ الشَّمْسَاور بنایا سورج کو
    5. سِرَاجًاچراغ
    اور اُن میں چاند کو نور اور سورج کو چراغ بنایا؟
  17. وَ اللّٰهُ اَنْۢبَتَكُمْ مِّنَ الْاَرْضِ نَبَاتًاۙ﴿17﴾

    1. وَاللّٰهُاور اللہ نے
    2. اَنْۢبَتَكُمْاگایا تم کو
    3. مِّنَ الْاَرْضِزمین سے
    4. نَبَاتًااگانا
    اور اللہ نے تم کو زمین سے عجیب طرح اگایا
  18. ثُمَّ یُعِیْدُكُمْ فِیْهَا وَ یُخْرِجُكُمْ اِخْرَاجًا﴿18﴾

    1. ثُمَّپھر
    2. يُعِيْدُكُمْاعادہ کرے گا تمہارا۔ لوٹائے گا تم کو
    3. فِيْهَااس میں
    4. وَيُخْرِجُكُمْاور نکالے گا تم کو
    5. اِخْرَاجًانکلنا
    پھر وہ تمہیں اِسی زمین میں واپس لے جائے گا اور اِس سے یکایک تم کو نکال کھڑا کرے گا
  19. وَ اللّٰهُ جَعَلَ لَكُمُ الْاَرْضَ بِسَاطًاۙ﴿19﴾

    1. وَاللّٰهُاور اللہ نے
    2. جَعَلَ لَكُمُبنایا تمہارے لیے
    3. الْاَرْضَزمین کو
    4. بِسَاطًابچھونا
    اور اللہ نے زمین کو تمہارے لیے فرش کی طرح بچھا دیا
  20. لِّتَسْلُكُوْا مِنْهَا سُبُلًا فِجَاجًا۠ع﴿20﴾

    1. لِّتَسْلُكُوْا مِنْهَاتاکہ تم چلو اس میں
    2. سُبُلًاراستوں میں
    3. فِجَاجًاکشادہ
    تاکہ تم اس کے اندر کھلے راستوں میں چلو"
  21. قَالَ نُوْحٌ رَّبِّ اِنَّهُمْ عَصَوْنِیْ وَ اتَّبَعُوْا مَنْ لَّمْ یَزِدْهُ مَالُهٗ وَ وَلَدُهٗۤ اِلَّا خَسَارًاۚ﴿21﴾

    1. قَالَ نُوْحٌکہا نوح نے
    2. رَّبِّاے میرے رب
    3. اِنَّهُمْ عَصَوْنِيْبیشک انہوں نے میری نافرمانی کی
    4. وَاتَّبَعُوْااور پیروی کی
    5. مَنْ لَّمْاس کی جو نہیں
    6. يَزِدْهُاضافہ کیا اس کو
    7. مَالُهٗاس کے مال نے
    8. وَوَلَدُهٗٓاور اس کی اولاد نے
    9. اِلَّا خَسَارًامگر خسارے میں
    نوحؑ نے کہا، "میرے رب، اُنہوں نے میری بات رد کر دی اور اُن (رئیسوں) کی پیروی کی جو مال اور اولاد پا کر اور زیادہ نامراد ہو گئے ہیں
  22. وَ مَكَرُوْا مَكْرًا كُبَّارًاۚ﴿22﴾

    1. وَمَكَرُوْااور انہوں نے چال لی
    2. مَكْرًاایک چال
    3. كُبَّارًابہت بڑی
    اِن لوگوں نے بڑا بھاری مکر کا جال پھیلا رکھا ہے
  23. وَ قَالُوْا لَا تَذَرُنَّ اٰلِهَتَكُمْ وَ لَا تَذَرُنَّ وَدًّا وَّ لَا سُوَاعًا١ۙ۬ وَّ لَا یَغُوْثَ وَ یَعُوْقَ وَ نَسْرًاۚ﴿23﴾

    1. وَقَالُوْااور انہوں نے کہا
    2. لَا تَذَرُنَّنہ تم چھوڑو
    3. اٰلِهَتَكُمْاپنے ا لہوں کو
    4. وَلَااور نہ
    5. تَذَرُنَّتم چھوڑو
    6. وَدًّاود کو
    7. وَّلَا سُوَاعًااور نہ سواع کو
    8. وَّلَا يَغُوْثَاور نہ یغوث کو
    9. وَيَعُوْقَاور نہ یعوق کو
    10. وَنَسْرًااور نہ نسر کو
    اِنہوں نے کہا ہرگز نہ چھوڑو اپنے معبودوں کو، اور نہ چھوڑو وَدّ اور سُواع کو، اور نہ یَغُوث اور یَعُوق اور نَسر کو
  24. وَ قَدْ اَضَلُّوْا كَثِیْرًا١ۚ۬ وَ لَا تَزِدِ الظّٰلِمِیْنَ اِلَّا ضَلٰلًا﴿24﴾

    1. وَقَدْاور تحقیق
    2. اَضَلُّوْاانہوں نے بھٹکا دیا
    3. كَثِيْرًابہت بسوں کو
    4. وَلَااور نہ
    5. تَزِدِتو اضافہ کر
    6. الظّٰلِمِيْنَظالموں کو
    7. اِلَّا ضَلٰلًامگر گمراہی میں
    انہوں نے بہت لوگوں کو گمراہ کیا ہے، اور تو بھی اِن ظالموں کو گمراہی کے سوا کسی چیز میں ترقی نہ دے"
  25. مِمَّا خَطِیْٓئٰتِهِمْ اُغْرِقُوْا فَاُدْخِلُوْا نَارًا١ۙ۬ فَلَمْ یَجِدُوْا لَهُمْ مِّنْ دُوْنِ اللّٰهِ اَنْصَارًا﴿25﴾

    1. مِمَّامگر گمراہی میں
    2. خَطِيْٓئٰتِهِمْخطائیں تھیں ان کی
    3. اُغْرِقُوْاوہ غرق کیے گئے
    4. فَاُدْخِلُوْاپھر فورا داخل کیے گئے
    5. نَارًاآگ میں
    6. فَلَمْپھر نہ
    7. يَجِدُوْاانہوں نے پایا
    8. لَهُمْاپنے لیے
    9. مِّنْ دُوْنِسوا
    10. اللّٰهِاللہ کے
    11. اَنْصَارًاکوئی مددگار
    اپنی خطاؤں کی بنا پر ہی وہ غرق کیے گئے اور آگ میں جھونک دیے گئے، پھر انہوں نے اپنے لیے اللہ سے بچانے والا کوئی مددگار نہ پایا
  26. وَ قَالَ نُوْحٌ رَّبِّ لَا تَذَرْ عَلَى الْاَرْضِ مِنَ الْكٰفِرِیْنَ دَیَّارًا﴿26﴾

    1. وَقَالَ نُوْحٌاور کہا نوح نے
    2. رَّبِّ لَا تَذَرْاے میرے رب نہ تو چھوڑ
    3. عَلَيپر
    4. الْاَرْضِزمین (پر)
    5. مِنَ الْكٰفِرِيْنَکافروں میں سے
    6. دَيَّارًاکوئی بسنے والا
    اور نوحؑ نے کہا، "میرے رب، اِن کافروں میں سے کوئی زمین پر بسنے والا نہ چھوڑ
  27. اِنَّكَ اِنْ تَذَرْهُمْ یُضِلُّوْا عِبَادَكَ وَ لَا یَلِدُوْۤا اِلَّا فَاجِرًا كَفَّارًا﴿27﴾

    1. اِنَّكَبیشک تو
    2. اِنْاگر
    3. تَذَرْهُمْتو چھوڑ دے گا ان کو
    4. يُضِلُّوْاوہ بھٹکا دیں گے
    5. عِبَادَكَتیرے بندوں کو
    6. وَلَا يَلِدُوْٓااور نہ وہ جنم دیں گے
    7. اِلَّا فَاجِرًامگر فاجروں کو۔ نافرمانوں کو
    8. كَفَّارًاسخت کافروں کو
    اگر تو نے اِن کو چھوڑ دیا تو یہ تیرے بندوں کو گمراہ کریں گے اور اِن کی نسل سے جو بھی پیدا ہوگا بدکار اور سخت کافر ہی ہوگا
  28. رَبِّ اغْفِرْ لِیْ وَ لِوَالِدَیَّ وَ لِمَنْ دَخَلَ بَیْتِیَ مُؤْمِنًا وَّ لِلْمُؤْمِنِیْنَ وَ الْمُؤْمِنٰتِ١ؕ وَ لَا تَزِدِ الظّٰلِمِیْنَ اِلَّا تَبَارًا۠ع﴿28﴾

    1. رَبِّ اغْفِرْ لِيْاے میرے رب بخش دے مجھ کو
    2. وَلِوَالِدَيَّاور میرے والدین کو
    3. وَلِمَنْاور واسطے اس کے
    4. دَخَلَجو داخل ہو
    5. بَيْتِيَمیرے گھر میں
    6. مُؤْمِنًاایمان لا کر
    7. وَّلِلْمُؤْمِنِيْنَاور مومنوں کو
    8. وَالْمُؤْمِنٰتِاور مومن عورتوں کو
    9. وَلَااور نہ
    10. تَزِدِتو اضافہ کر
    11. الظّٰلِمِيْنَظالموں کو
    12. اِلَّا تَبَارًامگر ہلاکت میں
    میرے رب، مجھے اور میرے والدین کو اور ہر اس شخص کو جو میرے گھر میں مومن کی حیثیت سے داخل ہوا ہے، اور سب مومن مردوں اور عورتوں کو معاف فرما دے، اور ظالموں کے لیے ہلاکت کے سوا کسی چیز میں اضافہ نہ کر"