Anwar-ul-Bayan - Az-Zumar : 8
اِنَّهَا عَلَیْهِمْ مُّؤْصَدَةٌۙ
اِنَّهَا عَلَيْهِمْ : بیشک وہ ان پر مُّؤْصَدَةٌ : بند کی ہوئی
بیشک وہ ان پر بند کردی جائے گی
پھر اس آگ کی صفت بتاتے ہوئے ارشاد فرمایا ﴿اِنَّهَا عَلَيْهِمْ مُّؤْصَدَةٌۙ008 ﴾ (بیشک وہ آگ ان پر بند کی ہوئی ہوگی یعنی وہ اندر دوزخ میں ہوں گے، باہر سے دروازے بندکر دیئے گئے ہوں گے) ۔ ﴿ فِيْ عَمَدٍ مُّمَدَّدَةٍ (رح) 009﴾ (وہ ایسے ستونوں میں بند ہوں گے جو دراز یعنی لمبے لمبے بنائے ہوئے ہوں گے) ۔
Top