Ashraf-ul-Hawashi - Al-Humaza : 8
اِنَّهَا عَلَیْهِمْ مُّؤْصَدَةٌۙ
اِنَّهَا عَلَيْهِمْ : بیشک وہ ان پر مُّؤْصَدَةٌ : بند کی ہوئی
وہ آگ ان کو گھیرے ہوئے ہے7
7 یعنی انہیں اس آگ میں ڈال کر تمام دروازے بند کردیئے جائیں گے تاکہ سنا نہیں کسی طرف سے ہوا لگنے پائے اور نہ وہ بھاگنے کی کوشش کرسکیں بلکہ ہمشہ اس میں پڑے جلتے رہیں۔
Top