Tafseer-e-Usmani - Al-Humaza : 8
اِنَّهَا عَلَیْهِمْ مُّؤْصَدَةٌۙ
اِنَّهَا عَلَيْهِمْ : بیشک وہ ان پر مُّؤْصَدَةٌ : بند کی ہوئی
ان کو اس میں موند دیا9
9  یعنی کفار کو دوزخ میں ڈال کر دروازے بند کردیے جائیں گے۔ کوئی راستہ نکلنے کا نہ رہے گا۔ ہمیشہ اس میں پڑے جلتے رہیں گے۔
Top