Mutaliya-e-Quran - An-Naml : 75
وَ مَا نُؤَخِّرُهٗۤ اِلَّا لِاَجَلٍ مَّعْدُوْدٍؕ
وَ : اور مَا نُؤَخِّرُهٗٓ : ہم نہیں ہٹاتے پیچھے اِلَّا : مگر لِاَجَلٍ : ایک مدت کے لیے مَّعْدُوْدٍ : گنی ہوئی (مقررہ)
آسمان و زمین کی کوئی پوشیدہ چیز ایسی نہیں ہے جو ایک واضح کتاب میں لکھی ہوئی موجود نہ ہو
وَمَا [ اور نہیں ہے ] مِنْ غَاۗىِٕبَةٍ [ کوئی بھی غائب ہونے والی ] فِي السَّمَاۗءِ [ آسمان میں ] وَالْاَرْضِ [ اور زمین میں ] اِلَّا [ سوائے اس کے کہ ] فِيْ كِتٰبٍ مُّبِيْنٍ [ (وہ) ایک واضح کتاب میں ہے ]
Top