Anwar-ul-Bayan - Al-Muminoon : 42
ثُمَّ اَنْشَاْنَا مِنْۢ بَعْدِهِمْ قُرُوْنًا اٰخَرِیْنَؕ
ثُمَّ : پھر اَنْشَاْنَا : ہم نے پیدا کیں مِنْۢ بَعْدِهِمْ : ان کے بعد قُرُوْنًا : امتیں اٰخَرِيْنَ : دوسری۔ اور
پھر ان کے بعد ہم نے اور جماعتیں پیدا کی
(23:42) انشانا۔ ماضی جمع متکلم۔ ہم نے پیدا کیا۔ انشاء (افعال) سے۔
Top