Anwar-ul-Bayan - Ash-Shu'araa : 55
وَ اِنَّهُمْ لَنَا لَغَآئِظُوْنَۙ
وَاِنَّهُمْ : اور بیشک وہ لَنَا : ہمیں لَغَآئِظُوْنَ : غصہ میں لانے والے ہیں
اور یہ ہمیں غصہ دلا رہے ہیں
(26:55) لغائظون۔ میں لام تاکید کا ہے۔ غائظون۔ اسم فاعل جمع مذکر۔ غائظ واحد غیظ مادہ۔ الغیظ کے معنی سخت غصہ کے ہیں الغائظغصہ دلانے والا۔ غضب پیدا کرانے والا۔ غیظ۔ انتہائی غضب کو کہتے ہیں انھم لنا لغائظون۔ انہوں نے ہم کو بہت غصہ دلایا ہے
Top