Anwar-ul-Bayan - Ash-Shu'araa : 54
اِنَّ هٰۤؤُلَآءِ لَشِرْذِمَةٌ قَلِیْلُوْنَۙ
اِنَّ : بیشک هٰٓؤُلَآءِ : یہ لوگ ہیں لَشِرْذِمَةٌ : ایک جماعت قَلِيْلُوْنَ : تھوڑی سی
(اور کہا) کہ یہ لوگ تھوڑی سی جماعت ہے
(26:54) لشرزمۃ۔ تھوڑی سی جماعت جو لوگوں سے الگ ہوگئی ہو۔ اس کی جمع شراذم، شراذیم ہے لام تاکید کا ہے۔ ثوب شراذم کے محاورہ سے ماخوذ ہے جس کے معنی پھٹے پرانے چیتھڑوں کے ہیں۔ قلیلون۔ قلیل کی جمع۔ تھوڑے ۔ کم۔ شرزمۃ کی صفت ہے۔
Top