Ashraf-ul-Hawashi - Ash-Shu'araa : 116
قَالُوْا لَئِنْ لَّمْ تَنْتَهِ یٰنُوْحُ لَتَكُوْنَنَّ مِنَ الْمَرْجُوْمِیْنَؕ
قَالُوْا : بولے لَئِنْ : اگر لَّمْ تَنْتَهِ : تم باز نہ آئے يٰنُوْحُ : اے نوح لَتَكُوْنَنَّ : تو ضرور ہوگے مِنَ : سے الْمَرْجُوْمِيْنَ : سنگسار کیے جانے والے
وہ کہنے لگے نوح مگر تو (ایسی باتوں سے8 بز نہ آئے گا تو بیشک ہم پتھروں سے تجھ کو مار ڈالیں گے (یا تجھ پر گالیوں کو بوچھاڑ کرینگے آئو مجبور ہو کر
8 ۔ یعنی اگر ہمارے دین میں کیڑے ڈالنے اور ہمارے معبودوں کو برا بھلا کہنے سے باز آئے گا۔ (شوکانی)
Top