Ashraf-ul-Hawashi - Az-Zukhruf : 82
سُبْحٰنَ رَبِّ السَّمٰوٰتِ وَ الْاَرْضِ رَبِّ الْعَرْشِ عَمَّا یَصِفُوْنَ
سُبْحٰنَ : پاک ہے رَبِّ السَّمٰوٰتِ : رب آسمانوں کا وَالْاَرْضِ : اور زمین کا رَبِّ الْعَرْشِ : رب عرش کا عَمَّا يَصِفُوْنَ : اس سے جو وہ بیان کرتے ہیں
وہ آسمان اور زمین کا مالک اور تخت کا مالک ان باتوں سے جو یہ بناتے ہیں پاک ہے11
11 یعنی اس کی کوئی اولاد نہیں اور نہ ہوسکتی ہے۔
Top