Tafseer-e-Baghwi - Al-Anbiyaa : 53
قَالُوْا وَجَدْنَاۤ اٰبَآءَنَا لَهَا عٰبِدِیْنَ
قَالُوْا : وہ بولے وَجَدْنَآ : ہم نے پایا اٰبَآءَنَا : اپنے باپ دادا لَهَا : انکے لیے۔ کی عٰبِدِيْنَ : پوجا کرنے والے
وہ کہنے لگے کہ ہم اپنے باپ داد کو ان کی پرستش کرتے دیکھا ہے
53۔ قالواوجدنا اباء نا لھاعابدین، پس تم نے ان کی اقتداء کی۔
Top