Tafseer-e-Baghwi - Ar-Rahmaan : 2
عَلَّمَ الْقُرْاٰنَؕ
عَلَّمَ الْقُرْاٰنَ : اس نے تعلیم دی قرآن کی
(خدا جو) نہایت مہربان
1 ۔” الرحمن “ نازل ہوئی جب انہوں نے کہا ” وما الرحمن “ (رحمان کون ہے ) اور کہا گیا ہے وہ اہل مکہ کا جواب ہے جب انہوں نے کہا کہ ان کو کوئی انسان سکھاتا ہے۔
Top