Tafseer-e-Baghwi - Ar-Rahmaan : 3
خَلَقَ الْاِنْسَانَۙ
خَلَقَ الْاِنْسَانَ : اس نے پیدا کیا انسان کو
اسی نے قرآن کی تعلیم فرمائی
2 ۔” علم القرآن “ کلبی (رح) فرماتے ہیں قرآن محمد ﷺ کو سکھایا اور کہا گیا ہے ” علم القرآن “ اس کو نصیحت کے لئے آسان کیا۔
Top