Bayan-ul-Quran - Al-A'raaf : 183
وَ اُمْلِیْ لَهُمْ١۫ؕ اِنَّ كَیْدِیْ مَتِیْنٌ
وَاُمْلِيْ : اور میں ڈھیل دوں گا لَهُمْ : ان کے لیے اِنَّ : بیشک كَيْدِيْ : میری خفیہ تدبیر مَتِيْنٌ : پختہ
اور ان کو میں مہلت دیتا ہوں بیشک میری تدبیر بڑی مضبوط ہے۔ (ف 5) (183)
5۔ حاصل یہ کہ ان کی شرارتوں پر سزائے شدید دینا منظور ہے اس لیے اس کی یہ تدبیر کی گئی کہ یہاں مواخذہ کامل نہیں فرمایا۔
Top