Kashf-ur-Rahman - Al-A'raaf : 183
وَ اُمْلِیْ لَهُمْ١۫ؕ اِنَّ كَیْدِیْ مَتِیْنٌ
وَاُمْلِيْ : اور میں ڈھیل دوں گا لَهُمْ : ان کے لیے اِنَّ : بیشک كَيْدِيْ : میری خفیہ تدبیر مَتِيْنٌ : پختہ
اور میں ان کو مہلت دے رہا ہوں یقیناً میری پکڑ بڑی مضبوط ہے
183 اور میں ان کو مہلت دے رہا ہوں۔ بیشک میری تدبیر اور میری گرفت بڑی سخت ہے۔
Top