Mutaliya-e-Quran - Al-A'raaf : 183
وَ اُمْلِیْ لَهُمْ١۫ؕ اِنَّ كَیْدِیْ مَتِیْنٌ
وَاُمْلِيْ : اور میں ڈھیل دوں گا لَهُمْ : ان کے لیے اِنَّ : بیشک كَيْدِيْ : میری خفیہ تدبیر مَتِيْنٌ : پختہ
میں ان کو ڈھیل دے رہا ہوں، میری چال کا کوئی توڑ نہیں ہے
[ وَاُمْلِيْ : اور میں ڈھیل دیتا ہوں ] [ لَهُمْ ڵ : ان کو ] [ اِنَّ : بیشک ] [ كَيْدِيْ : میری تدبیر ] [ مَتِيْنٌ: پختہ ہے ] م ت ن : (ک) متانۃ ۔ مضبوط وقوی ہونا ۔ متین ۔ فعیل کے وزن پر صفت ہے۔ پختہ ۔ مضبوط ۔ زیر مطالعہ آیت ۔ 183 ۔
Top