Mutaliya-e-Quran - At-Tawba : 125
فَاِذَا نُفِخَ فِی الصُّوْرِ فَلَاۤ اَنْسَابَ بَیْنَهُمْ یَوْمَئِذٍ وَّ لَا یَتَسَآءَلُوْنَ
فَاِذَا : پھر جب نُفِخَ : پھونکا جائے گا فِي الصُّوْرِ : صور میں فَلَآ اَنْسَابَ : تو نہ رشتے بَيْنَهُمْ : ان کے درمیان يَوْمَئِذٍ : اس دن وَّلَا يَتَسَآءَلُوْنَ : اور نہ وہ ایک دوسرے کو پوچھیں گے
البتہ جن لوگوں کے دلوں کو (نفاق کا) روگ لگا ہوا تھا اُن کی سابق نجاست پر (ہر نئی سورت نے) ایک اور نجاست کا اضافہ کر دیا اور وہ مرتے دم تک کفر ہی میں مبتلا رہے
وَاَمَّا الَّذِيْنَ [اور جو لوگ وہ ہیں ] فِيْ قُلُوْبِهِمْ [ جن کے دلوں میں ] مَّرَضٌ [ ایک روگ ہے ] فَزَادَتْھُمْ [ تو اس نے زیادہ کی ان کو ] رِجْسًا [ بلحاظ گندگی کے ] اِلٰى رِجْسِهِمْ [ ان کی (سابقہ ) گندگی کی طرف ] وَمَاتُوْا [ اور وہ مرے ] وَ [ اس حال میں کہ ] ھُمْ [ وہ لوگ ] كٰفِرُوْنَ [ کفر کرنے والے تھے ]
Top