Mualim-ul-Irfan - At-Tawba : 125
وَ اَمَّا الَّذِیْنَ فِیْ قُلُوْبِهِمْ مَّرَضٌ فَزَادَتْهُمْ رِجْسًا اِلٰى رِجْسِهِمْ وَ مَاتُوْا وَ هُمْ كٰفِرُوْنَ
وَاَمَّا : اور جو الَّذِيْنَ : وہ لوگ جو فِيْ : میں قُلُوْبِهِمْ : ان کے دل (جمع) مَّرَضٌ : بیماری فَزَادَتْھُمْ : اس نے زیادہ کردی ان کی رِجْسًا : گندگی اِلٰى : طرف (پر) رِجْسِهِمْ : ان کی گندگی وَمَاتُوْا : اور وہ مرے وَھُمْ : اور وہ كٰفِرُوْنَ : کافر (جمع)
اور بہرحال وہ لوگ جن کے دلوں میں (نفاق کی) بیماری ہے ، پس زیادہ کرتی ہے یہ سورة ان کے لیے گندگی کو ان کی گندگی کے ساتھ اور وہ مرتے ہیں اس حال میں کہ وہ کفر کرنے والے ہوتے ہیں
Top