Kashf-ur-Rahman - Az-Zukhruf : 70
اُدْخُلُوا الْجَنَّةَ اَنْتُمْ وَ اَزْوَاجُكُمْ تُحْبَرُوْنَ
اُدْخُلُوا الْجَنَّةَ : داخل ہوجاؤ جنت میں اَنْتُمْ وَاَزْوَاجُكُمْ : تم اور تمہاری بیویاں تُحْبَرُوْنَ : تم خوش رکھے جاؤ گے
جائو تم اور تمہاری بیویاں جنت میں خوشی خوشی چلے جائو۔
(70) جائو تم اور تمہاری بیویاں جنت میں داخل ہوجائو خوش مسرور۔ حبرکہتی میں جس کے چہرے پر آثار خوشی نمایاں ہوں۔
Top