Kashf-ur-Rahman - Al-Haaqqa : 46
ثُمَّ لَقَطَعْنَا مِنْهُ الْوَتِیْنَ٘ۖ
ثُمَّ : پھر لَقَطَعْنَا : البتہ کاٹ دیتے ہم مِنْهُ : اس سے الْوَتِيْنَ : رگ گردن
اور ہم اس کے دل کی رگ کاٹ ڈالتے یعنی گردن ماردیتے۔
(46) اور ہم اس کے دل کی رگ کاٹ ڈالتے۔
Top