Kashf-ur-Rahman - Nooh : 16
وَّ جَعَلَ الْقَمَرَ فِیْهِنَّ نُوْرًا وَّ جَعَلَ الشَّمْسَ سِرَاجًا
وَّجَعَلَ الْقَمَرَ : اور بنایا چاند کو فِيْهِنَّ : ان میں نُوْرًا : نور وَّجَعَلَ الشَّمْسَ : اور بنایا سورج کو سِرَاجًا : چراغ
اور ان آسمانوں میں چاندکو نور اور سورج کو چراغ بنایا ہے۔
(16) اور اس نے ان آسمانوں میں چاند کو نور یعنی روشنی اور سورج کو چمکتا ہوا چراغ بنایا۔ یعنی چاند کو روشنی کی چیز اور آفتاب کو چراغ جلتا ہوا۔
Top