Al-Qurtubi - An-Naml : 15
هَیْهَاتَ هَیْهَاتَ لِمَا تُوْعَدُوْنَ۪ۙ
هَيْهَاتَ : بعید ہے هَيْهَاتَ : بعید ہے لِمَا : وہ جو تُوْعَدُوْنَ : تمہیں وعدہ دیا جاتا ہے
پھر اس کے بعد تم مرجاتے ہو
آیت نمبر 15-16 اللہ تعالیٰ کا ارشاد ہے : ثم انکم بعد ذالک لمیتون۔ یعنی خلق اور حیات کے بعد تم مرنے والے ہو۔ نحاس نے کہا : اس معنی میں المائتون کہا جاتا ہے۔ پھر مرنے کے بعد اٹھنے کی خبر دی فرمایا : ثم انکم یوم القیمۃ تبعثون۔ پھر تم قیامت کے روزا ٹھائے جائو گے۔
Top