Tafseer-e-Majidi - Al-Qasas : 40
فَاَخَذْنٰهُ وَ جُنُوْدَهٗ فَنَبَذْنٰهُمْ فِی الْیَمِّ١ۚ فَانْظُرْ كَیْفَ كَانَ عَاقِبَةُ الظّٰلِمِیْنَ
فَاَخَذْنٰهُ : تو ہم نے پکڑا اسے وَجُنُوْدَهٗ : اور اس کا لشکر فَنَبَذْنٰهُمْ : پھر ہم نے پھینک دیا انہیں فِي الْيَمِّ : دریا میں فَانْظُرْ : سو دیکھو كَيْفَ : کیسا كَانَ : ہوا عَاقِبَةُ : انجام الظّٰلِمِيْنَ : ظالم (جمع)
سو ہم نے اس کو اور اس کے تابعین کو پکر کر سمندر میں پھینک دیا سودیکھئے ظالموں کا کیا انجام ہوا،55۔
55۔ اس واقعہ غرقابی کی تفصیل (سورۃ البقر پ 1) کے علاوہ کئی جگہ گزر چکی۔
Top