Tafseer-e-Mazhari - Ash-Shu'araa : 66
ثُمَّ اَغْرَقْنَا الْاٰخَرِیْنَؕ
ثُمَّ : پھر اَغْرَقْنَا : ہم نے غرق کردیا الْاٰخَرِيْنَ : دوسروں کو
پھر دوسروں کو ڈبو دیا
ثم اغرقنا الاخرین۔ پھر ان دوسروں کو (یعنی فرعون اور اس کے ساتھیوں کو) غرق کردیا۔
Top