Tafseer-e-Mazhari - Ash-Shu'araa : 88
یَوْمَ لَا یَنْفَعُ مَالٌ وَّ لَا بَنُوْنَۙ
يَوْمَ : جس دن لَا يَنْفَعُ : نہ کام آئے گا مَالٌ : مال وَّلَا : اور نہ بَنُوْنَ : بیٹے
جس دن نہ مال ہی کچھ فائدہ دے سکا گا اور نہ بیٹے
یوم لا ینفع مال ولا بنون۔ اس دن جب کہ (نجات کے لئے) نہ مال کام آئے گا اور نہ اولاد
Top