Mualim-ul-Irfan - Al-Israa : 30
اِنَّ رَبَّكَ یَبْسُطُ الرِّزْقَ لِمَنْ یَّشَآءُ وَ یَقْدِرُ١ؕ اِنَّهٗ كَانَ بِعِبَادِهٖ خَبِیْرًۢا بَصِیْرًا۠   ۧ
اِنَّ : بیشک رَبَّكَ : تیرا رب يَبْسُطُ : فراخ کردیتا ہے الرِّزْقَ : رزق لِمَنْ يَّشَآءُ : جس کا وہ چاہتا ہے وَيَقْدِرُ : اور تنگ کردیتا ہے اِنَّهٗ : بیشک وہ كَانَ : ہے بِعِبَادِهٖ : اپنے بندوں سے خَبِيْرًۢا : خبر رکھنے والا بَصِيْرًا : دیکھنے والا
بیشک تیرا پروردگار کشادہ کرتا ہے روزی کو جس کے لیے چاہے اور تنگ کرتا ہے (جس کے لیے مناسب سمجھے) بیشک وہ اپنے بندوں کے ساتھ خبر رکھنے والا ، اور (ان کے تمام حالات کو) نگاہ میں رکھنے والا ہے ۔
Top