Mualim-ul-Irfan - Al-Anbiyaa : 91
رَبِّ اجْعَلْنِیْ مُقِیْمَ الصَّلٰوةِ وَ مِنْ ذُرِّیَّتِیْ١ۖۗ رَبَّنَا وَ تَقَبَّلْ دُعَآءِ
رَبِّ : اے میرے رب اجْعَلْنِيْ : مجھے بنا تو مُقِيْمَ : قائم کرنے والا الصَّلٰوةِ : نماز وَ : اور مِنْ : سے۔ کو ذُرِّيَّتِيْ : میری اولاد رَبَّنَا : اے ہمارے رب وَتَقَبَّلْ : اور قبول فرما دُعَآءِ : دعا
اور وہ عورت (اس کو بھی ہم نے اپنی مہربانی سے نوازا تھا) جس نے اپنے ناموس کی حفاظت کی۔ پس پھونکی ہم نے اس میں اپنی طرف سے ایک روح۔ اور بنایا ہم نے اس کو اور اس کے بیٹے کو نشانی جہان والوں کے لئے
Top