Mualim-ul-Irfan - Al-Anbiyaa : 106
اِنَّ فِیْ هٰذَا لَبَلٰغًا لِّقَوْمٍ عٰبِدِیْنَؕ
اِنَّ : بیشک فِيْ ھٰذَا : اس میں لَبَلٰغًا : پہنچا دینا لِّقَوْمٍ : لوگوں کے لیے عٰبِدِيْنَ : عبادت گزار (جمع)
بیشک اس میں مطلب تک پہنچنے کی بات ہے ان لوگوں کے لئے جو اللہ کی عبادت کرنے والے ہیں
Top