Urwatul-Wusqaa - Al-Anbiyaa : 87
سَیَحْلِفُوْنَ بِاللّٰهِ لَكُمْ اِذَا انْقَلَبْتُمْ اِلَیْهِمْ لِتُعْرِضُوْا عَنْهُمْ١ؕ فَاَعْرِضُوْا عَنْهُمْ١ؕ اِنَّهُمْ رِجْسٌ١٘ وَّ مَاْوٰىهُمْ جَهَنَّمُ١ۚ جَزَآءًۢ بِمَا كَانُوْا یَكْسِبُوْنَ
سَيَحْلِفُوْنَ : اب قسمیں کھائیں گے بِاللّٰهِ : اللہ کی لَكُمْ : تمہارے آگے اِذَا : جب انْقَلَبْتُمْ : واپس جاؤ گے تم اِلَيْهِمْ : ان کی طرف لِتُعْرِضُوْا : تاکہ تم در گزر کرو عَنْھُمْ : ان سے فَاَعْرِضُوْا : سو تم منہ موڑ لو عَنْھُمْ : ان سے اِنَّھُمْ : بیشک وہ رِجْسٌ : پلید وَّمَاْوٰىھُمْ : اور ان کا ٹھکانہ جَهَنَّمُ : جہنم جَزَآءً : بدلہ بِمَا : اس کا جو كَانُوْا يَكْسِبُوْنَ : وہ کماتے تھے
اور (اسی طرح) ذوالنون (کا معاملہ یاد کرو) جب وہ خشم ناک ہو کر چلا گیا پھر اس نے خیال کیا کہ ہم اسے تنگی میں نہ ڈالیں گے پھر اندھیروں میں اس نے پکارا کہ اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں ، تیرے لیے پاکیزگی ہے حقیقت یہ ہے کہ میں نے ظلم کیا ہے (یہ اس کی کشتی میں کی گئی تقریر کا ماحصل ہے)
مچھلی والے یعنی حضرت یونس (علیہ السلام) کا واقعہ جو آپ کو نبوت سے پہلے پیش آیا : 87۔ اس کا تفصیلی ذک ہم پیچھے سورة یونس کی آیت 98 کے بعد حضرت یونس (علیہ السلام) کی مختصر سرگزشت کے عنوان میں کر آئے ہیں ملاحظہ کریں عروۃ الوثقی جلد چہارم ص 499 تا 514 ” میں نے ظلم کیا ہے “ کے الفاظ آپ نے اختیار فرما کرنا واقف لوگوں کو اپنی طرف متوجہ کرلیا اور ان کے شرک کی ساری داستان ان کے سامنے بیان کردی اور ان کی اس طرح خبر لی جس طرح خبر لینے کا حق ہوتا ہے اور ان کے سارے نظریات کا رد کیا لیکن پیرایہ بیان ایسا اختیار فرمایا کہ وہ سب کچھ سنتے رہے لیکن بالکل خاموش رہے اور کچھ بھی نہ کہہ سکے ۔
Top