Mutaliya-e-Quran - An-Naml : 46
قَالَ یٰقَوْمِ لِمَ تَسْتَعْجِلُوْنَ بِالسَّیِّئَةِ قَبْلَ الْحَسَنَةِ١ۚ لَوْ لَا تَسْتَغْفِرُوْنَ اللّٰهَ لَعَلَّكُمْ تُرْحَمُوْنَ
قَالَ : اس نے کہا يٰقَوْمِ : اے میری قوم لِمَ : کیوں تَسْتَعْجِلُوْنَ : تم جلدی کرتے ہو بِالسَّيِّئَةِ : برائی کے لیے قَبْلَ : پہلے الْحَسَنَةِ : بھلائی لَوْ : کیوں لَا تَسْتَغْفِرُوْنَ : تم بخشش نہیں مانگتے اللّٰهَ : اللہ لَعَلَّكُمْ : تاکہ تم تُرْحَمُوْنَ : تم پر رحم کیا جائے
صالحؑ نے کہا "“اے میری قوم کے لوگو، بھلائی سے پہلے بُرائی کے لیے کیوں جلدی مچاتے ہو؟ کیوں نہیں اللہ سے مغفرت طلب کرتے؟ شاید کہ تم پر رحم فرمایا جائے؟"
قَالَ [ (صالح (علیہ السلام) نے) کہا ] يٰقَوْمِ [ اے میری قوم ] لِمَ [ کیوں ] تَسْتَعْجِلُوْنَ [ تم لوگ جلدی مچاتے ہو ] بِالسَّيِّئَةِ [ برائی کی ] قَبْلَ الْحَسَنَةِ ۚ [ بھلائی سے پہلے ] لَوْلَا [ کیوں نہیں ] تَسْتَغْفِرُوْنَ [ تم لوگ مغفرت مانگتے ] اللّٰهَ [ اللہ سے ] لَعَلَّكُمْ [ شاید تم لوگوں پر ] تُرْحَمُوْنَ [ رحم کیا جائے ]
Top