Mutaliya-e-Quran - Adh-Dhaariyat : 16
اٰخِذِیْنَ مَاۤ اٰتٰىهُمْ رَبُّهُمْ١ؕ اِنَّهُمْ كَانُوْا قَبْلَ ذٰلِكَ مُحْسِنِیْنَؕ
اٰخِذِيْنَ : لینے والے مَآ اٰتٰىهُمْ رَبُّهُمْ ۭ : جو دیا انہیں انکا رب اِنَّهُمْ كَانُوْا : بیشک وہ تھے قَبْلَ ذٰلِكَ : اس سے قبل مُحْسِنِيْنَ : نیکوکار
جو کچھ اُن کا رب انہیں دے گا اسے خوشی خوشی لے رہے ہوں گے وہ اُس دن کے آنے سے پہلے نیکو کار تھے
اٰخِذِيْنَ [ لینے والے ہوتے ہوئے ] مَآ اٰتٰىهُمْ رَبُّهُمْ ۭ [ اس کو جو دے گا ان کو ان کا رب ] اِنَّهُمْ كَانُوْا [ بیشک یہ لوگ تھے ] قَبْلَ ذٰلِكَ [ اس سے پہلے ] مُحْسِنِيْنَ [ حسن دینے والے (نیکی کو ) ]
Top