Mutaliya-e-Quran - At-Tur : 31
قُلْ تَرَبَّصُوْا فَاِنِّیْ مَعَكُمْ مِّنَ الْمُتَرَبِّصِیْنَؕ
قُلْ : کہہ دیجیے تَرَبَّصُوْا : انتظار کرو فَاِنِّىْ : پس بیشک میں مَعَكُمْ : تمہارے ساتھ مِّنَ الْمُتَرَبِّصِيْنَ : انتظار کرنے والوں میں سے ہوں
اِن سے کہو اچھا انتظار کرو، میں بھی تمہارے ساتھ انتظار کرتا ہوں
قُلْ [آپ کہیے ] تَرَبَّصُوْا [ تم لوگ انتظار کرو ] فَاِنِّىْ مَعَكُمْ [تو میں (بھی ) تمہارے ساتھ ] مِّنَ الْمُتَرَبِّصِيْنَ [ انتظار کرنے والوں میں سے ہوں ]
Top