Mutaliya-e-Quran - Al-A'raaf : 92
الَّذِیْنَ كَذَّبُوْا شُعَیْبًا كَاَنْ لَّمْ یَغْنَوْا فِیْهَا١ۛۚ اَلَّذِیْنَ كَذَّبُوْا شُعَیْبًا كَانُوْا هُمُ الْخٰسِرِیْنَ
الَّذِيْنَ : وہ جنہوں نے كَذَّبُوْا : جھٹلایا شُعَيْبًا : شعیب كَاَنْ : گویا لَّمْ يَغْنَوْا فِيْهَا : نہ بستے تھے اس میں وہاں اَلَّذِيْنَ : وہ جنہوں نے كَذَّبُوْا : جھٹلایا شُعَيْبًا : شعیب كَانُوْا : وہ ہوئے هُمُ : وہی الْخٰسِرِيْنَ : خسارہ پانے والے
جن لوگوں نے شعیبؑ کو جھٹلایا وہ ایسے مٹے کہ گویا کبھی ان گھروں میں بسے ہی نہ تھے شعیبؑ کے جھٹلانے والے ہی آخر کار برباد ہو کر رہے
[ الَّذِيْنَ : وہ لوگ جنہوں نے ] [ كَذَّبُوْا : جھٹلایا ] [ شُعَيْبًا : شعیب کو ] [ كَاَنْ : تو گویا کہ ] [ لَّمْ يَغْنَوْا : وہ رہتے ہی نہ تھے ] [ فِيْهَا : اس میں ] [ اَلَّذِيْنَ : جنھوں نے ] [ كَذَّبُوْا : جھٹلایا ] [ شُعَيْبًا : شعیب کو ] [ كَانُوْا : تھے ] هُمُ : وہ لوگ ہی ] [ الْخٰسِرِيْنَ : خسارہ پانے والے ]
Top