Mutaliya-e-Quran - At-Tawba : 117
لَقَدْ تَّابَ اللّٰهُ عَلَى النَّبِیِّ وَ الْمُهٰجِرِیْنَ وَ الْاَنْصَارِ الَّذِیْنَ اتَّبَعُوْهُ فِیْ سَاعَةِ الْعُسْرَةِ مِنْۢ بَعْدِ مَا كَادَ یَزِیْغُ قُلُوْبُ فَرِیْقٍ مِّنْهُمْ ثُمَّ تَابَ عَلَیْهِمْ١ؕ اِنَّهٗ بِهِمْ رَءُوْفٌ رَّحِیْمٌۙ
لَقَدْ تَّابَ : البتہ توجہ فرمائی اللّٰهُ : اللہ عَلَي : پر النَّبِيِّ : نبی وَالْمُهٰجِرِيْنَ : اور مہاجرین وَالْاَنْصَارِ : اور انصار الَّذِيْنَ : وہ جنہوں نے اتَّبَعُوْهُ : اس کی پیروی کی فِيْ : میں سَاعَةِ : گھڑی الْعُسْرَةِ : تنگی مِنْۢ بَعْدِ : اس کے بعد مَا كَادَ : جب قریب تھا يَزِيْغُ : پھرجائیں قُلُوْبُ : دل (جمع) فَرِيْقٍ : ایک فریق مِّنْھُمْ : ان سے ثُمَّ : پھر تَابَ : وہ متوجہ ہوا عَلَيْهِمْ : ان پر اِنَّهٗ : بیشک وہ بِهِمْ : ان پر رَءُوْفٌ : انتہائی شفیق رَّحِيْمٌ : نہایت مہربان
اللہ نے معاف کر دیا نبیؐ کو اور ان مہاجرین و انصار کو جنہوں نے بڑی تنگی کے وقت میں نبیؐ کا ساتھ دیا اگر چہ ان میں سے کچھ لوگوں کے دل کجی کی طرف مائل ہو چکے تھے (مگر جب انہوں نے اس کجی کا اتباع نہ کیا بلکہ نبیؐ کا ساتھ ہی دیا تو) اللہ نے انہیں معاف کر دیا، بے شک اُس کا معاملہ اِن لوگوں کے ساتھ شفقت و مہربانی کا ہے
لَقَدْ تَّابَ [ بیشک متوجہ ہوا ہے ] اللّٰهُ [اللہ ] عَلَي النَّبِيِّ [ان نبی پر ] وَالْمُهٰجِرِيْنَ [ اور مہاجروں پر ] وَالْاَنْصَارِ [ اور انصار پر ] الَّذِيْنَ [جنہوں نے ] اتَّبَعُوْهُ [پیروی کی ان کی ] فِيْ سَاعَةِ الْعُسْرَةِ [ مشکل گھڑی میں ] مِنْۢ بَعْدِ مَا [اس کے بعد کہ جو ] كَادَ يَزِيْغُ [قریب تھا کہ بہک جائیں ] قُلُوْبُ فَرِيْقٍ [ ایک فریق کے دل ] مِّنْھُمْ [ ان میں سے ] ثُمَّ [ پھر ] تَابَ [ اس نے توجہ فرمائی ] عَلَيْهِمْ ۭ [ ان پر ] اِنَّهٗ [ بیشک وہ ] بِهِمْ [ ان پر ] رَءُوْفٌ [ بےانتہا شفقت کرنے والا ہے ] رَّحِيْمٌ ] [رحم کرنے والا ہے ]
Top