Ashraf-ul-Hawashi - Al-Ahzaab : 31
وَ مَاۤ اَنْتُمْ بِمُعْجِزِیْنَ فِی الْاَرْضِ١ۖۚ وَ مَا لَكُمْ مِّنْ دُوْنِ اللّٰهِ مِنْ وَّلِیٍّ وَّ لَا نَصِیْرٍ
وَمَآ اَنْتُمْ : اور نہیں تم بِمُعْجِزِيْنَ : عاجز کرنے والے فِي الْاَرْضِ : زمین میں وَمَا لَكُمْ : اور نہیں تمہارے لیے مِّنْ : سے دُوْنِ اللّٰهِ : اللہ کے سوا مِنْ وَّلِيٍّ : کوئی دوست وَّلَا نَصِيْرٍ : اور نہ کوئی مددگار
اور لوگو تم زمین میں خدا کو تھکا نہیں سکتے8 اور اللہ تعالیٰ کے سوا تمہارا کوئی کام بنانے والا نہیں ہے نہ کوئی مددگار
8 یعنی وہ گرفت کرنا چاہیے تو اس سے بھاگ کر کہیں نہیں جاسکتے۔
Top