Madarik-ut-Tanzil - An-Nisaa : 131
وَ لَا تَقْتُلُوْۤا اَوْلَادَكُمْ خَشْیَةَ اِمْلَاقٍ١ؕ نَحْنُ نَرْزُقُهُمْ وَ اِیَّاكُمْ١ؕ اِنَّ قَتْلَهُمْ كَانَ خِطْاً كَبِیْرًا
وَلَا تَقْتُلُوْٓا : اور نہ قتل کرو تم اَوْلَادَكُمْ : اپنی اولاد خَشْيَةَ : ڈر اِمْلَاقٍ : مفلسی نَحْنُ : ہم نَرْزُقُهُمْ : ہم رزق دیتے ہیں انہیں وَاِيَّاكُمْ : اور تم کو اِنَّ : بیشک قَتْلَهُمْ : ان کا قتل كَانَ : ہے خِطْاً كَبِيْرًا : گناہ بڑا
(مسلمانو، یاد رکھو، ) آسمانوں میں اور زمین میں جو کچھ ہے سب اللہ ہی کے لئے ہے اور ہم نے ان لوگوں کو جنہیں تم سے پہلے کتاب دی گئی ہے اور خود تمہیں بھی حکم دیا ہے کہ اللہ سے ڈرتے رہو اور اگر تم اس کا حکم نہیں مانو گے تو (اس سے اس کا کچھ نہیں بگڑتا کیونکہ) جو کچھ آسمانوں میں اور جو کچھ زمین میں ہے سب اللہ ہی کے لئے ہے اور اللہ بےنیاز (اور) سب خوبیوں والا ہے۔
Top