Ashraf-ul-Hawashi - Yaseen : 24
اِنِّیْۤ اِذًا لَّفِیْ ضَلٰلٍ مُّبِیْنٍ
اِنِّىْٓ : بیشک میں اِذًا : اس وقت لَّفِيْ ضَلٰلٍ : البتہ گمراہی میں مُّبِيْنٍ : کھلی
اگر میں ایسا کروں تو بیشک صریح نادان ہوں4
4 یعنی یہ سب کچھ جاننے کے باوجود اگر میں انہیں اپنا مبعود بنا لوں۔
Top