Ashraf-ul-Hawashi - Al-A'raaf : 159
وَ وَهَبْنَا لَهُمْ مِّنْ رَّحْمَتِنَا وَ جَعَلْنَا لَهُمْ لِسَانَ صِدْقٍ عَلِیًّا۠   ۧ
وَوَهَبْنَا : اور ہم نے عطا کیا لَهُمْ : انہیں مِّنْ : سے رَّحْمَتِنَا : اپنی رحمت وَجَعَلْنَا : اور ہم نے کیا لَهُمْ : ان کا لِسَانَ : ذکر صِدْقٍ : سچا۔ جمیل عَلِيًّا : نہایت بلند
اور موسیٰ کی قوم میں کچھ لوگ ایسے بھی ہیں جو سچی بات بتلاتے ہیں اور سچائی کے ساتھ (لوگوں کا) انصاف کرتے ہیں5
5 مراد ہیں وہ یہودی جو تورات پر قائم رہے یا نبی ﷺ پر ایمان لے آئے جیسے عبد اللہ سلام اور ان ساتھی، ( کبیر )
Top