Mutaliya-e-Quran - Al-Baqara : 66
كَذٰلِكَ یُبَیِّنُ اللّٰهُ لَكُمْ اٰیٰتِهٖ لَعَلَّكُمْ تَعْقِلُوْنَ۠   ۧ
كَذٰلِكَ : اسی طرح يُبَيِّنُ : واضح کرتا ہے اللّٰهُ : اللہ لَكُمْ : تمہارے لیے اٰيٰتِهٖ : اپنے احکام لَعَلَّكُمْ : تا کہ تم تَعْقِلُوْنَ : سمجھو
اس طرح ہم نے اُن کے انجام کو اُس زمانے کے لوگوں اور بعد کی آنے والی نسلوں کے لیے عبرت اور ڈرنے والوں کے لیے نصیحت بنا کر چھوڑا
[ فَجَــعَلْنٰھَا : تو ہم نے بنایا اس کو ] [ نَكَالًا : نشان عبرت ] [ لِّمَا : اس کے لیے جو ] [ بَيْنَ يَدَيْهَا : اس کے سامنے ہے ] [ وَمَا : اور جو ] [ خَلْفَهَا : اس کے پیچھے ہے ] [ وَمَوْعِظَةً : اور نصیحت ] [ لِّلْمُتَّقِيْنَ : اللہ کی ناراضگی سے بچنے والوں کے لیے ]
Top